شعیب اختر موٹر وے پولیس کے سفیر بن گئے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو پاکستان موٹر وے پولیس کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔انہوں نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کچھ تصاویر کے ساتھ یہ خوشخبری مداحوں کو سنائی۔شعیب اختر نے لکھا کہ پاکستان کی […]

کلب کرکٹ، پی سی بی نے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے مقررہ ڈیڈ لائن بڑھا دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک بھر کیکرکٹ کلبز کی جانب سے متعدد درخواستوں کے بعد کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی ڈیڈلائن کو5 جولائی تک بڑھادیا ہے۔اب تک ملک بھر سے 85 فیصد کرکٹ کلبز نے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ یکم […]

اختلافات میں شدت،بیٹنگ کوچ یونس خان مستعفی ہو گئے

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ اورقومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلی ہیں۔ یونس خان کو گزشتہ سال نومبر میں 2 سال کے لیے بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم […]

وزیراعظم عمران خان کی مہنگائی پر قابوپانے کیلئے اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوششیں کررہے ہیں، غریب آدمی کوزیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس […]

قطر کی پاکستان کو10 لاکھ کورونا ویکسین ڈوز فراہم کرنے کی یقین دہانی ، دنوں ملکوں کاتجارتی روابط بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (آئی این پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمان نے ملاقات کی جس دوران قطر کی جانب سے پاکستان کو دس لاکھ کورونا ویکسین ڈوز فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ،پاکستان اور قطر کے درمیان […]

واٹس ایپ کا نیا زبردست فیچر، میسج، پکچر اور ویڈیو، دیکھنے کے بعد از خود ڈیلیٹ ہو جائیں گی

کیلیفورنیا (پی این آئی) واٹس ایپ جلد ہی ایک ایسا فیچر متعارف کروائے گا جس کے تحت صارفین واٹس ایپ پر موصول ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر کو اب صرف ایک ہی بار دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی […]

موٹر ویز اور ائر پورٹس گروی رکھ کر حکومت قرضے لے گی، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے موٹرویز اور ایئر پورٹس گروی رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’کابینہ نے صکوک بانڈز کے اجرا کی وزارت خزانہ […]

ایل پی جی کی قیمت میں بڑے اضافے کے امکان کی خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑے اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان […]

کرکٹر شعیب اختر کو سفیر مقرر کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کو پاکستان موٹر وے پولیس کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں کچھ تصاویر کے ساتھ یہ خوشخبری مداحوں کو سنائی۔ شعیب اختر نے لکھا ہے […]

ایٹمی ہتھیاروں کی ضرورت نہیں لیکن۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں کے خلاف ہیں ‘ پاکستان کا جوہری پروگرام صرف دفاع کے لیے ہے، یہ کسی ملک کے خلاف جارحیت کے لیے نہیں‘ مسئلہ کشمیر حل ہوجائے تو دونوں ممالک مہذب […]

close