سعودی عرب، نماز کے اوقات میں کاروبار بند کرنے کا حکم واپس لینے پر غور شروع

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں تبدیلی کا عمل تیز ہوتا جا رہا ہے، خواتین کی ڈرائیونگ، سینما گھروں کے قیام، میوزک کنسرٹس کے بعد اب نماز کے اوقات میں دکانیں اور کاروبار بند کرنے کا حکم واپس لینے کی تجویز پر کام شروع […]

امریکی جنگی بیڑے کے قریب سمندر میں 18 ہزار کلوگرام بم کا خوفناک دھماکہ

فلوریڈا (پی این آئی) امریکی بحریہ نے گزشتہ روز اس وقت عالمی میڈیا میں سنسنی پھیلا دی جب سمندر میں اتارے گئے نئے امریکی بحری بیڑے کے قریب خوفناک دھماکے نے سمندری طوفان کی سی کیفیت پیدا کر دی۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ […]

پی آئی اے پر بکنگ شروع، پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دی گئیں

ٹورنٹو (پی این آئی) کینیڈا نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں۔ کینیڈا کے وزیر ٹرانسپورٹ کی طرف سے کیے گئے اعلان کے مطابق کینیڈا اور پاکستان کے درمیان پی آئی اے کی فلائٹس بھی بحال کردی گئی ہیں تاہم بھارت پر سفری پابندیاں […]

عثمان کاکڑ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی، جسم پر کس چیز کے نشان پائے گئے؟

کراچی (پی این آئی) گژشتہ روز انتقال کر جانے والے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ کا جناح ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کرلیا گیا۔ پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق عثمان کاکڑ کے جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ہے، جسم […]

فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی انتقال کرگیا

کراچی( آن لائن) فٹ بال میچ کے دوران کھلاڑی انتقال کرگیا۔22 سالہ عثمان علی ولد انور علی کو دوران میچ دل کا دورہ پڑا۔ عثمان علی ولد انور علی ینگ رشیدآباد فٹبال بال کلب کا کھلاڑی تھا۔ لیاری کے علاقے گبول پارک میں دوران میچ […]

ایران کا واحد جوہری توانائی گھر اچانک بند کردیا گیا

تہران ( آن لائن ) ایران کے واحد جوہری توانائی گھر کو پہلی بار بغیر کوئی وجہ بتائے بغیر اچانک بند کردیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے روس کی مدد سے ساحلی شہر بوشہر میں 2011 کو قائم کیئے گئے جوہری توانائی […]

بھارت میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی قسم ‘‘ڈیلٹا’’ دنیا کے لیے خطرہ قرار دیدی گئی

نئی دہلی ( آن لائن )بھارت میں تیزی سے پھیلنے والی کورونا وائرس کی قسم ‘‘ڈیلٹا’’ دنیا کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی سب سے زیادہ خطرناک قسم ‘‘ڈیلٹا’’ ہے جو بھارت سے شروع ہوئی […]

سرکاری ملازمین کے سروس اور انکوائری رولز میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

اسلام آباد / اوکاڑہ (آن لائن )وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے سروس اور انکوائری رولز میں تبدیلی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے سرکاری ملازمین کے 47 سالہ پرانے انضباطی قواعد E & D Rules 1973 منسوخ کر کے نئے E […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضا فے کی تجویز کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(آن لائن) فنانس بل 2021 میں تجاویز کا جائزہ لے کر سفارشات مرتب کرنے کیلئے ایوان بالائ￿ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد طلحہ محمود کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی نے کسٹم کلکٹر کو […]

close