آزاد کشمیر اسمبلی کے رکن سردار صغیر چغتائی نماز جنازہ راولاکوٹ ادا کردی گئی، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت

راولاکوٹ (پی این آئی) پی ٹی آئی آزادجموں کشمیر کے ٹکٹ ہولڈر اور ممبر اسمبلی سردار صغیر چغتائی مرحوم کی نماز جنازہ راولاکوٹ ادا کردی گئی۔ اس موقع پر آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان […]

ن لیگ پر 23 ارب ڈالر تنور میں جھونک دینے اور 1455 ارب ڈالر کی بارودی سرنگیں لگانے کا الزام

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیربرائے توانائی عمر ایوب نے قومی اسمبلی میںتقریر کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو اور شہباز شریف قومی اسمبلی میں تقاریر کر کے گئے مگر درست حقائق بیان نہیں کئے ،انتخابات سے قبل معیشت آکسیجن پر تھے ۔انہوں نے […]

پاکستان میں ویکسین کی قلت کیوں پیدا ہوئی؟ وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں ویکسین کی اچانک قلت کیوں پیدا ہوئی اس کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے واک ان ویکسی نیشن کو ویکسین کی قلت کی وجہ قرار دیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوشین حامد […]

وزیر اعظم عمران خان نے اہم ترین غیر ملکی دورہ ملتوی کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اہم ترین غیر ملکی دورہ ملتوی کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ماہ اپنا دورہ برطانیہ ملتوی کردیاہے۔ وزیراعظم نے ملک کی داخلی، سیاسی اور علاقائی صورتحال کے پیش […]

عمر سمعیہ سعید، بیٹے نے قانونی طور پر ماں کا نام اپنے نام کے ساتھ لگا لیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان فیشن انڈسٹری سے منسلک معروف ڈیزائنر عمر سعید نے فیس بک پر جاری پیغام میں بتایا ہےکہ انہیں یہ حق حاصل ہوچکا ہے کہ وہ اب اپنے نام کے ہمراہ والدہ کا نام لگائیں، انہیں اس کیلئے نادرا کی جانب […]

بڑے کالم نگار نے عزیز الرحمان کو مفتی لکھنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف کالم نگار انصار عباسی نے لاہور کے مدرسے میں طالب علم کے ساتھ زیادتی کے مرتکب استاد عزیز الرحمان کے بارے میں لکھا ہے کہ ،”میں اُس کے نام کے ساتھ مفتی نہیں لکھنا چاہتا۔ اُس کی حرکت، اُس […]

بھٹک گیا، شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کر لیا

لاہور (پی این آئی) لاہورپولیس کی زیر حراست ملزم مفتی عزیز الرحمان نےتفتیش کے دوران جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزم کا کہنا ہے کہ وہ بھٹک گیا تھا اور مدرسے کے طالبعلم سے زیادتی کا مرتکب ہوا ،وہ اپنی اس حرکت پر بہت […]

بہت ہو گئی،اپوزیشن ارکان کا آج گرفتاریاں دینے کا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی)  صوبائی حکومت کے رویے کے خلاف بطور احتجاج کوئٹہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین آج تھانے جاکر اجتماعی طور پر گرفتاریاںپیش کریں گے۔اس حوالے سے بلوچستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ملک سکندرکا کہنا ہےکہ جن اراکین کے نام ایف آئی […]

وائٹ ہاؤس میں موت، صدر جو بائیڈن شدید غم اور صدمے کا شکار ہو گئے

واشنگٹن (پی این آئی) وائٹ ہاؤس میںامریکی صدرجو بائیڈن کا عزیز ترین پالتو کتا چیمپ 13 برس کی عمر میں موت کے منہ میں چلا گیا جس کے باعث صدر بائیڈن شدید غم اور صدمے کا شکار ہو گئےہیں۔چیمپ نامی جرمن شیفرڈسال 2008 سے صدر […]

ماں اور 3 بچے نالے کی طغیانی میں بہہ گئے

جہلم ویلی (پی این آئی) آزاد کشمیر کی جہلم ویلی میں افسوسناک واقعہ پیش آ گیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن کے قریب گاؤں میں ماں اور تین بچے نالے میں بہہ گئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ جہلم ویلی گاؤں کھلانہ […]

کاشانہ ویلفیئر کی افشاں لطیف کو شوہر سمیت گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزراء کے خلاف سنگین الزامات لگا کر سڑکوں پر احتجاج کرنے والی کاشانہ ویلفیئر کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشان لطیف کو بالآخر لاہور پولیس نے ایک پرانے مقدمے میںگرفتار کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ٹاؤن شپ انویسٹی گیشن پولیس […]

close