سیاحت میں اتنا اضافہ ہوا ہے کہ ہوٹلوں میں جگہ ختم ہو گئی ہے، فواد چودھری کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے دعوی کیا ہے کہ سیاحت میں اتنا اضافہ ہوا ہے کہ ہوٹلوں میں جگہ ختم ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ایکسپو سینٹر میں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

بھارت نے افغانستان کی سرزمین کو پاکستان میں تخریب کاری کیلئے استعمال کیا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان کی سرزمین کو پاکستان میں تخریب کاری کے لیے استعمال کیا ہے، بھارت کی جانب سے کابل کی سرزمین کو پاکستان میں شر انگیزی کے لیے استعمال کرنے پر سخت […]

فواد چوہدری سیاسی خانہ بدوش اپنی روٹی روزی کیلئے سندھ حکومت پر تنقید کر رہے ہیں

اسلام آباد( آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنماسینیٹر پلوشہ خان نے فواد چوہدری کے بیان پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے فواد چوہدری جیسے سیاسی خانہ بدوش اپنی روٹی روزی کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت اور سندھ حکومت کے […]

کورونا ویکسین کی قلت دور کرنے کیلئے 15 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد (آئی این پی ) کورونا ویکسین کی قلت دور کرنے کیلئے 15 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں، پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین سے ویکسین لیکر اسلام آباد پہنچا۔ این سی او سی کے مطابق سائنو ویک ویکسین صوبوں کو فراہم کی […]

مولانا فضل الرحمان کا 29 جولائی کو کراچی میں جلسہ کرنے کا اعلان

پشاور( آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 29جولائی کو کراچی میں جلسہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ بھونڈے اندازسے پیش کیاگیا، ہلڑبازی کاسلسلہ اب بلوچستان پہنچ گیاہے،بلوچستان میں بکتربندگاڑیوں سے اسمبلی کے […]

جیک ولڈر متھ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا

ابوظہبی(آئی این پی) جیک ولڈر متھ نے پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین اوور کرا دیا۔کراچی کنگز کی اننگز کے 19ویں اوور میں دانش عزیز انتہائی جارحانہ موڈ میں نظر آئے، انھوں نے گذشتہ 2اوورز میں 20رنز دینے والے بولر کا چوکے کے […]

پی ایس ایل 6 کا پلے آف مرحلہ آج شروع ہو گا، کون کونسی ٹیمیں آمنے سامنے ہو گیں؟

ابوظہبی(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)6کا پلے آف مرحلہ (آج)پیر کو شروع ہو گا۔کوالیفائر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی ،فاتح ٹیم فائنل کیلئے کوالیفائی کر جائیگی جبکہ پہلاایلمنیٹر میچ بھی (آج)پیر کو پشاور زلمی اور کراچی […]

فردوس عاشق اعوان کیخلاف مقدمے کیلئے قادر مندوخیل نے درخواست جمع کرا دی

کراچی(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر مندوخیل نے ترجمان پنجاب حکومت و معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے خلاف تھانے میں درخواست دیدی۔قادر خان مندوخیل نے درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ فردوس عاشق اعوان نے ایکسپریس نیوز چینل […]

شوگر سکینڈل کیس، شہباز شریف کا ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف نے ایف آئی اے میں پیش ہونے کا فیصلہ […]

کورونا ویکسین کی قلت، سندھ میں ویکسی نیشن سنٹر بند

کراچی / لاہور (آئی این پی ) کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک بھر میں کورونا ویکسین کی وقتی قلت ہوگئی ہے۔ کورونا ویکسین کی کمی کے سبب کراچی سمیت سندھ بھر میںاتوار کو کورونا ویکسی نیشن سنٹر بند ر ہے ۔ حیدرآباد میں بھی […]

close