انتخابی عمل میں مسلم کانفرنس کے کارکنان نظم و نسق کی پابندی کریں ، سردار عتیق احمد خان

دھیرکوٹ مظفرآباد (پی این آئی) سردار عتیق احمد خان کی آبائی حلقہ دھیر کوٹ میں شاندار کامیابیاں، سینکڑوں افراد دیگر پارٹیوں سے مستعفی ہو کر ریاستی جماعت کے کارکن بن گئے، سپریم ہیڈ سردار سکندر حیات خان و قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمدخان، صدر […]

بیرسٹر سلطان محمود آج ڈڈیال سے دوبارہ انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

اسلام آباد ( پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج 24 جون بروزبدھ کو ڈڈیال سے دوبارہ پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کا آغاز […]

بیرسٹر سلطان محمود سے برطانوی ہائی کمیشن کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے انکی رہائشگاہ پر برطانوی ہائی کمشن کے اعلی سطحی وفد کی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں برطانوی ہائی کمشن […]

امریکا کو ہوائی اڈے دیے تو پاکستان میں پھر دہشت گردی بڑھے گی، وزیر اعظم

واشنگٹن(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر امریکا کو افغانستان کے خلاف ہوائی اڈ ے دئے گئے تو پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی بڑھے گی، افغانستان میں جنگوں کے دوران پاکستان نے بہت نقصان اٹھایا، 70 ہزار […]

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کررہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کررہے ہیں، عام الیکشن میں بدترین شکست ن لیگ کا […]

اس بجٹ میں خسارہ ہی خسارہ ہے لیکن حکومت ماننے کو تیار نہیں ‘ شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس بجٹ میں خسارہ ہی خسارہ ہے لیکن حکومت ماننے کو تیار نہیں ‘ آئی ا یم ایف سے کیا معاہدہ ہوا بتایا جائے، […]

کورونا لاک ڈاون کے خاتمے، فیس ماسک کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

انقرہ/برلن (آئی این پی) ترک صدر طیب اردوان نے کورونا لاک ڈاون مکمل اٹھانے کا اعلان کردیا دوسری جانب اٹلی نے کورونا کیسز اوراموات میں خاطرخواہ کمی کے بعد فیس ماسک کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔ منگل کوانقرہ میں خطاب کرتے ہوئے […]

ارطغرل غازی کے ہیرو کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزم کی ضمانت منظور

لاہور (آئی این پی ) عدالت نے ترکی ڈراما سیریل ارطغرل غازی کے ہیرو اینگن التان کے ساتھ فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ماڈل ٹان کچہری میں ترک اداکاراینگن التان کیساتھ فراڈکرنیوالے […]

قومی ایئر لائن نے کینیڈا جانیوالی پروازوں کے لیے ایس او پی جاری کر دیئے

اسلام آ باد (آئی این پی ) قومی ایئر لائن نے پی آئی اے نے اپنی کینیڈا جانیوالی پروازوں کے لیے ایس او پی جاری کردیئے ہیں۔ کینیڈا جانے والے مسافروں کاپرواز سے 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مسافروں کوکورونا […]

فوادچوہدری کا نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم اور کامیاب جوان پروگرام میں صحافیوں کیلئے پیکیج متعارف کرانے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم اور کامیاب جوان پروگرام میں صحافیوں کیلئے پیکیج متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری سے پی ایف یو جے ورکرزکے صدرپرویزشوکت نے وفد کے ہمراہ […]

اوپن یونیورسٹی: فیس ٹو فیس پروگرامز کے امتحانات کب سے شروع ہونگے؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی فیکلٹی آف سائنس کے زیر اہتمام بی ایس ، ایم ایس سی ، ایم ایس ، ایم فل اور پی ایچ ڈی) فیس ٹو فیس( پروگراموں کے فائنل امتحانات یکم جولائی سے شروع ہونگے۔ ڈیٹ […]

close