سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے، سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان 26جولائی کو متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]

لاہور دھماکے کی کڑیاں بھارتی پشت پناہی سے ہونیوالی دہشتگردی سے ملتی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے لاہور دھماکے کے شواہد پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس گھنائونے دہشتگرد حملے کی منصوبہ بندی اور استعمال ہونے والے سرمائے کی کڑیاں پاکستان کیخلاف بھارتی پشت پناہی سے ہونے والی دہشتگردی سے ملتی ہیں،عالمی برادری […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افغان ایئرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت دیدی

اسلام آباد( آن لائن ) کابل اور اسلام آباد کے درمیان ہفتہ وار پروازوں کا آغاز،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افغان ایئرلائن آریانہ کوپاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے افغان ایئر لائن آریانہ کو پاکستان کیلئے […]

ہمیں حکومت ملی تو خیبر پختون خوا کو پنجاب سے آگے لے جائیں گے، شہباز شریف

سوات (آن لائن ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’’ملک میں 20گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ عمران خان نے سرکاری ہسپتالوں میں غریبوں کی مفت دوائیوں کا حق بھی چھین لیا، مہنگائیآسمان کو پہنچ […]

قومی سلامتی اجلاس سے پتہ چلا عمران خان کی اہمیت نہیں، مولانا فضل الرحمن

سوات(آئی این پی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی میں عمران خان کو کسی نے نہیں بلایا اور پاکستان کی سیاست کا وہ غیر ضروری حصہ ہیں، عمران خان پاکستان کی سیاست کا غیر ضروری حصہ […]

پی ڈی ایم جلسہ فارغ سیاستدانوں کی پکنک تھی، اپوزیشن کا جلسہ بری طرح ناکام ہوا، ان کے پاس سوائے باتوں کے قوم کیلئے اور کچھ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا جلسہ دراصل اپوزیشن کے فارغ سیاستدانوں کی پکنک تھی، اپویشن کا جلسہ بری طرح ناکام ہوا، ان کے پاس سوائے باتوں کے قوم کے لئے اور کچھ نہیں، […]

5 جولائی کو ہمیشہ پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طورپر یاد رکھا جائے گا، بلاول زرداری

کراچی(آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 5 جولائی کو ہمیشہ پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طورپر یاد رکھا جائے گا۔ ایک فوجی بغاوت ، جس نے وزیر اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سربراہی میں ، […]

آر ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف سخت ایکشن

راولپنڈی(آن لائن)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی(آر ڈی اے) کی ہدایات کی روشنی میں میٹرو پولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آر ڈی اے نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف سخت ایکشن لیا ہے۔میٹرو پولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ (ایم پی اینڈ ٹی ای) […]

عید قرباں، جانوروں کی خریداری، قربانی اور نماز کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے عیدالاضحی اور مویشیوں کی خرید و فروخت کے حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردیں،تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کی آمد کے پیش نظر ملک بھر میں مویشی منڈی قائم کردی گئیں ہیں جبکہ کراچی میں قائم ہونے […]

عامر خان اور کرن راؤ کی حیران کن ویڈیو نے مداحوں کو چونکا دیا

ممبئی (پی این آئی) ممبئی فلم نگری کے سپر ہیرو عامر خان اور ان کی اہلیہ فلمساز کرن راؤ کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد دونوں کی طرف سے پہلا ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔ویڈیو میں عامر خان کو کرن راؤ سے […]

شہروں میں جانوروں کی منڈیوں کے حوالے سے پالیسی جاری کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں شہروں کے اندر جانوروں کی خرید وفروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے،این سی او سی کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کورونا ایس […]

close