بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، فلائیٹ آپریشن شروع کرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ائر لائن پی آئی اے نے بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے خصوصی انتظامات کرلئے ہیں، فلائٹ آپریشن کل سے شروع ہو گا۔ ہوابازی کے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت […]

میت لے کر جانے والی ایدھی کی ایمبولینس گاڑی ڈرائیور سمیت اغواء کر لی گئی

لاڑکانہ (پی این آئی) سندھ کے اہم شہر اور بے نظیر بھٹو کی جنم بھومی لاڑکانہ سے میت خیرپور لے جانے والی ایمبولینس ڈرائیورسمیت لاپتہ ہو گئی ہے، ایدھی سینٹر کے مقامی انچارج محمد سلیم کا کہنا ہے کہ رات گئے لاپتہ ڈرائیور کے فون […]

آپ کے چپڑاسی اور کلرکوں کے اکاؤنٹ میں 25 ارب روپے کہاں سے آئے؟ ایف آئی اے کا حمزہ شہباز سے سوال

لاہور (پی این آئی) میاں شہباز شریف کے صاحبزادے اور شریف خاندان کے چشم و چراغ حمزہ شہباز کو 30 دن کے اندر چپڑاسی اور کلرکوں کے اکاؤنٹس میں 25 ارب روپے آمدن کے ذرائع بتانے کا حکم دیدیا گیا۔ایف آئی اے کےذرائع کا کہنا […]

اپوزیشن کا مطالبہ منظور کر لیا گیا، مقدمہ واپس ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان حکومت کا معاملات سلجھانے کا مشن، حکومتی وفد اور اپوزیشن قیادت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ وزیرداخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی سربراہی میں حکومتی وفد بجلی روڈ تھانے پہنچے جہاں انہوں نےاپوزیشن کے17ایم پی ایز کےخلاف ایف آئی آرواپس لی، […]

گلی میں لائٹ لگانے پر پڑوسی سےتلخی، پڑوسی نے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے لیاقت آباد نمبر 8 میں گلی میں لائٹ لگانے پر محلے داروں میں جھگڑا ہو گیا جو اس حد تک بڑھا کہ جھگڑالو پڑوسی نے محلے دار کے قربانی کے جانور پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس نے قربانی کے […]

ملزم عزیز الرحمان اور مدرسے کےطالب علم صابر شاہ کی میڈیکل رپورٹ جاری

لاہور (پی این آئی) لاہور کے مدرسے کے استاد ملزم عزیز الرحمٰن کی طالب علم سے زیادتی کے کیس میں ملزم اور طالب علم صابر شاہ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی۔پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی مدرسے میں طالب علم سے زیادتی کیس کی میڈیکل رپورٹ […]

خوفناک اضافہ، بڑے شہر میں ایک دن میں کورونا کی مثبت شرح 11 فیصد کے قریب پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی مثبت آنے کی شرح 10اعشاریہ 89 فیصد ریکارڈ کی گئی، سندھ میں کورونا کے باعث 15 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق […]

عازمین حج کا استقبال،بیت اللہ کی چھت کی صفائی کا عمل مکمل کر لیا گیا

اس سال حج کی تیاریاں جاری ہیں۔ حرم شریف میں عازمین حج کےاستقبال کے لیے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کی گئی۔ صفائی کے عمل میں درجنوں سعودی ماہرین اور کارکنوں نے حصہ لیا۔سعودی حکام کےمطابق خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی میں خود […]

سندھ اسمبلی میں ہمارے ممبران کو داخلے کی اجازت نہ دینے کے نتائج جلد دکھائیں گے،شہبازگل

کراچی(آن لائن)ترجمان وزیراعظم و معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو تقریر کرنے نہیں دی گئی اسمبلی میں اپوزیشنممبران کو داخلے سے روکا گیا ہم نے وفاقی سطح پر اس معاملے پر احتجاج کیا […]

گھر آنے سے منع کرنے پر پڑوسی نے دو بچوں کو قتل کردیا

اوکاڑہ(آئی این پی) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں گھر آنے سے منع کرنے پر پڑوسی نے دو بچوں کو قتل کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات اوکاڑہ کی رحمان کالونی میں پیش آئی جہاں 18سالہ نعمان اور 17سالہ تنویر نے مدرسے […]

close