چین کے ہوتے ہوئے پاکستان کو سامراجیت سے گھبرانے کی ضرورت نہیں، چینی قونصلر جنرل کا دبنگ خطاب

لاہور (پی این آئی) چینی قونصل جنرل پنگ زنگ وو نے کہا ہے کہ پاکستان کی خود مختاری، اسکی علاقائی سالمیت کے تحفظ کیساتھ یہاں معاشی ترقی ، توانائی اور انفراسٹرکچر تعمیرچین کی اولین ترجیحات میں ہے۔ کمیونسٹ پارٹی چائنہ نے پہلی صدی کے اہداف […]

پاکستانیت اور وزیراعظم عمران خان سینئر صحافی ارشاد محمود کا کالم بشکریہ روزنامہ 92

گزشتہ دنوں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے زوردیا کہ پاکستانیت پر فخر کیا جائے۔ پاکستانی زبان، کلچر اور لباس کو رواج دیا جائے۔ انگریز بننے کی کوشش میں اپنی تہذیب اور کلچر کی تذلیل نہ کی جائے۔ پاکستان میں روزاوّل […]

آزاد کمشیر الیکشن، حلقہ بلوچ سے پی ٹی آئی کے امیدوار اسمبلی ابرار الحق منہاس ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس میں شامل

مظفرآباد/راولپنڈی (پی این آئی) انتخابات قریب آتے ہی مسلم کانفرنس کا گراف بلندی کی جانب گامزن، حلقہ بلوچ سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما وامیدوار اسمبلی ابرار الحق منہاس ساتھیوں سمیت مسلم کانفرنس میں شامل، قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے نئے […]

25 جولائی کا سورج پی ٹی آئی کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہو گا، ڈڈیال اور اسلام گڑھ میں بڑے انتخابی جلسے سے بیرسٹر سلطان و دیگر کا خطاب

پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کو کرپٹ مافیا نواز شریف اور آصف زرداری لوٹتے رہے ہیں دونوں کےبچے پاکستانی غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشی کر رہے ہیں بلاول پرچیچیئرمین مریم نواز ڈاکو […]

حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے گی، بجٹ میں غریب عوام کو ریلیف ملے گا، پرویزخٹک

نوشہرہ کینٹ(آن لائن)وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرے گی۔بجٹ میں غریب عوام کو ریلیف ملے گا۔چوروں کے خلاف گھیرا تنگ ہونے پر سازشوں پر اتر آئے ہیں ۔ملک میں کسی کو بحران پیدا کرنے کی […]

سوات جلسے سے قبل مریم اورنگزیب کی تفریحی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریحی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔پی ڈی ایم کے سوات میں جلسے سے قبل مریم اورنگزیب کی سوات میں تفریحی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔مریم […]

اپوزیشن کو عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں، پراپیگنڈے کے ماہر یہ عناصر عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیرجیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی معاملات اور محکمانہ کارکردگی پر بات چیت کی گئی۔ فیاض الحسن چوہان نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے محکمے […]

آمر ہلاک ہو گئے، تاریخ انہیں کبھی بھی معاف نہیں کرے گی، آصف علی زرداری

کراچی(آن لائن) سابق صدر پاکستان اور صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ، آصف علی زرداری نے 5 جولائی کے موقع پراپنے ایک پیغام میں کہا کہ آمر ہلاک ہوگئے لیکن تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی ۔ 5 جولائی 1977 کو پاکستان کی تاریخ […]

جعلی راجکماری کی کنیز دوم کو اپنے دماغ کا علاج کرانا چاہیئے، فردوس عاشق اعوان

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جعلی راجکماری کی کنیز دوم کو اپنے دماغ کا علاج کرانا چاہیئے۔ نا اہل لیگ کی نالائق اور نکمی کنیز اخلاقیات کی تمام حدیں […]

کہاں سے لائے ہو یہ بدتمیز جاہل لوگ، فیصل لائیو شو میں ٹک ٹاکر ز پر برس پڑے، ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور (آن لائن) پاکستان کے سینئر اداکار و میزبان فیصل قریشی لائیو شو کے دوران ٹک ٹاکرز پر برس پڑے۔سوشل میڈیا پر فیصل قریشی کی ایک نجی ٹی وی شو میں بطور میزبان ٹک ٹاکرز پر برسنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی نجی ٹی وی […]

سی این جی کی قیمت میں اضافہ

کراچی(آئی این پی) ایل این جی پر جنرل سیلز ٹیکس(جی ایس ٹی)کی شرح میں اضافے کے باعث سی این جی کی قیمت میں30روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔سی این جی ایسوسی ایشن نے ہنگامی اجلاس بلالیا جس میں جی ایس ٹی کا معاملہ وفاقی حکومت کے […]

close