پاکستان پوسٹ نے صارفین کو پیکنگ باکسز پر بھی جی ایس ٹی عائد کر دیا

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان پوسٹ نے صارفین کو ادارے کے فراہم کردہ پیکنگ باکسز پر بھی جی ایس ٹی عائد کر دیا معلوم ہواہے کہ ڈاک کے ذریعے اندرون و بیرون ممالک بھجوائی جانے والی اشیاء کیلئے 1سے 20 کلو گرام وزن پیکنگ باکسز اسوقت بتدریج […]

افغانستان صورتحال سے امریکہ کنفیوز، بھارت مشکل میں ہے، وزیراعظم

گوادر (آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ افغانستان سے امریکی و اتحادی فوج کے انخلاء سے خطے کی صورتحال بہت سنگین ہے ، امریکی حکام کو خود سمجھ نہیں آرہا ہے کہ افغانستان میں آئندہ کیا ہوگا ، تفصیلات کے […]

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، این سی او سی نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا سے متعلق ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، تفصیلات کے مطابق پیر کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی صدارت این […]

سندھ نےافغان مہاجرین کیلئے قبائلی اضلاع، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں کیمپ لگانے کا مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے وفاق سے افغان مہاجرین کیلئے قبائلی اضلاع، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں کیمپ لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہاہے کہ افغان خانہ جنگی کی وجہ سے مہاجرین کی پاکستان کی […]

اور اب میرا کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا، الزام کس پر لگا؟

لاہور (پی این آئی) متنازعہ خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا کو اب نیا موضوع ملا گیا۔ اور اس دفعہ میرا کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلیےگئےہیں۔خبروں کے مطابق سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے کے بعد میرا کی جانب سے ایف آئی اے سائبر کرائم […]

نیویارک میں آصف زرداری کا ایک اپارٹمنٹ نکل آیا زرداری نے ضمانت قبل از گرفتاری ی درخواست دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری کے خلاف پراپرٹی کا ایک اور کیس نکل آیا۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نیب نے نیویارک میں آصف زرداری کے مبینہ اپارٹمنٹ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نیب کے نوٹس میں […]

سہرمنڈی ڈیرہ نواب خان سہنسہ میں پی ٹی آئی کا بڑا پاور شو، علی امین گنڈاپور، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا خطاب

سہنسہ، کوٹلی ( پی این آئی) سہرمنڈی ڈیرہ نواب خان سہنسہ میں پی ٹی آئی کا بڑا پاور شو۔چوہدری محمداخلاق کو کی پوزیشن مضبوط گئی۔ اس موقع پر عوامی جم غفیر سے وزیر امورکشمیر علی امین گنڈاپور، سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نےکہا […]

کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم لیمبڈاسامنے آگئی

برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کی نئی اور زیادہ مہلک قسم لیمبڈاسامنے آگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق لیمبڈا ویرینٹ ابتدائی طور پر سامنے آنے والے کورونا وائرس کی نسبت پھیلاؤ کی زیادہ صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہناہےکہ کورونا […]

آزادکشمیر ا لیکشن، حلقہ 45 ویلی 6، مسلم کانفرنس کی خاتون ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل آزاد کشمیر اور امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 45 ویلی 6 خان عبدالماجد خان نے مسلم کانفرنس کی نامزد امیدوار اسمبلی حلقہ 45 ویلی 6 سمعیہ ساجد راجہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات […]

میٹرک کا امتحان ، فزکس کا پرچہ شروع ہونے کے 4 منٹ بعد فوٹو کاپی کی دکانوں پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) میٹرک کے امتحان میں پہلا پرچہ آج فزکس کا تھا جو امتحان شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی آؤٹ ہوگیا، فزکس کا پیپر ساڑھے 9 بجے شروع ہوا اور 9بجکر 34 منٹ پر فوٹوکاپی کی دکانوں پر دستیاب تھا۔ کراچی […]

close