کراچی(آئی این پی ) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک لوگوں کو بلیک میل کرکے چلائی جارہی ہے،جہاں بجلی چوری ہوتی ہے وہ دوسروں کے بلوں میں ڈال دیتے ہیں، بورڈ آف ڈائریکٹر کہتے ہیں پیسہ کیسے کمانا ہے بس […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے دفاتر اور اہم عمارتوں کی سیکیورٹی کو سخت کر دیا گیا ہے ، سیکیورٹی خدشات کے باعث پولیس کی معاونت کے لئے رینجرز کے دستے بھی تعینات کئے […]
لاہور (آئی این پی ) لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں قتل ہونے والی وکیل کی اسسٹنٹ کے کیس کا ڈراپ سین ہو گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو اس کی سوتن نے قتل کروایا اور کیس میں 3 ملزمان گرفتار ہیں۔ پولیس کے مطابق […]
ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ کی نمبر ون ہیروئن اور اداکارہ کترینہ کیف نے وقتی طور پر بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف نے فلم انڈسٹری سے کچھ مدت کے لیے رخصت لے لی ہے اور آج […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزارت اطلاعات و نشریات نے ن لیگ کی رہنما مریم نواز کے انکشافات پر تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی ن لیگ کے دور حکومت میں میڈیا کو جاری کئے جانے والے اشتہارات میں بے ضابطگیوں اور […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں فضائی آلودگی میں اضافے سے بچے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ لاہور شہر میں اسموگ کی وجہ سے بچوں میں دمہ، الرجی، سانس، آنکھوں کی بیماریوں اور نمونیے کی شکایت بڑھ گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے […]
نئی دہلی (پی این آئی) ہمسایہ ملک بھارت میں ایک پولٹری فارم کے مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک شادی میں بجنے والے تیز میوزک، ڈھول باجے اور آتش بازی کی وجہ سے اس کی 63 مرغیاں مر گئیں۔ یورپی خبر رساں ادارے کے […]
لاہور (پی این آئی) سابق چیف جسٹسثاقب نثار پر لگنے والے الزامات کا جواب تحریک انصاف کی قیادت کیوں دے دہی ہے؟ مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ کیا آپ اپنے ردِعمل سے ثابت کررہے ہیں کہ آپ بینیفشری ہیں؟انہوں […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ور سابق وزیر اعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف وطن واپس آئیں گے اور اس وقت مریم نواز وزیراعظم ہوں گی۔میڈیا سے مختلف سوالوں کے جواب میں گفتگو کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں، حماد اظہر نے مؤقف اختیار کیا کہ چند کمپنیوں کو نوازنے کے لئے 9 روپے […]
لاڑکانہ (پی این آئی) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے نئے شاندار کھلاڑی شاہ نواز دھانی کی بنگلہ دیش میں ڈیبیو کرنے کے بعد وطن واپسی ہوئی تو آبائی شہر لاڑکانہ پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ائرپورٹ پرشاہ نواز دھانی کی وطن آمد […]