گیس بحران جاری،چولہے ٹھنڈے ہو گئے، حیدر آباد میں چوڑی کی صنعت بند، خواتین کارکن بے روزگار

کراچی (پی این آئی) بیرون ملک سے بروقت ایل این جی گیس منگوانے میں ناکامی کے بعد حکومت گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی میں بری طرح ناکام ہو گئی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران کم […]

بلدیاتی انتخابات کا آرڈی ننس جاری، پولنگ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹ ڈالنےکا قانون منظور کیے جانے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے، انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا […]

6 دسمبر تک انتظار فرمائیے؟ مولانا فضل الرحمان نےپی ڈی ایم کی قیادت چھوڑنے کی دہمکی دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف بڑے اپوزیشن اتحاد کے اندر ایک طرف حکومت کو دباؤ میں لانے کی کوششیں جاری ہیں تو دوسری جانب ان کوششوں کے نتیجہ خیز نہ ہونے اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتوںکی قیادت […]

خوابوں کی تعبیر تلاش کرتے ہوئےتارکین وطن کی کشتی فرانس سے برطانیہ کے سفر میں ڈوب گئی، 27 ہلاک

لندن (پی این آئی) ترقی پذیر ملکوں سےاپنے خواب پورے کرنے کے لیے یورپ جانے والوں کی جان پر کھیل کر کوششیں جاری ہیں، اسی طرح کی ایک مہم جوئی میں فرانس سے برطانیہ جانے کی کوشش کے دوران کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ہلاکتوں […]

بلدیاتی انتخابات، جمعیت علماء اسلام اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان انتخابی اتحاد کا باقاعدہ اعلان

بونیر(آئی این پی) بلدیاتی انتخابات کیلئے ویلیج کونسل بامپوخہ میں جمعیت علماء اسلام اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان انتخابی اتحاد کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔جس کے مطابق جے یو آئی کے اکبر حیات جنرل کونسلر مسلم لیگ ن کے گوہر رحمن کسان کونسلر، […]

خیبر پختونخوا میں فاٹا کےضم شدہ اضلاع میں جیلوں کی اراضی کے حصول لیے 85کروڑ روپے منظور

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات شفیع اللہ خان نے کہا ہے کہ نئے ضم شدہ اضلاع میں جیلوں کی تعمیر کی خاطر اراضی کے حصول کے لیے 850 ملین روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے جبکہ […]

بلوچستان ہائی کورٹ کاینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پر اظہاربرہمی ، ہم آپ کا مسئلہ حل کرنا چاہتے ہیں، آپ نے دھرنا اور ریلیاں شروع کردی ہیں،آپ جائیں جو آپ کا دل کرتا ہے کریں،ہم گورنمنٹ سے کہتے ہیں کہ وہ قانون کے مطابق کارروائی کرے

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس عبداللہ بلوچ پر مشتمل بینچ نے ریڈزون میں ڈاکٹرز کی جانب سے جاری احتجاج پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ ڈاکٹرز نے ہسپتالوں کی سہولیات […]

بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر اضافی چیک پوسٹیں ختم کر دی گئیں

کوئٹہ(آئی این پی) بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر اضافی چیک پوسٹوں کے خاتمے کا عمل شروع کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان کی قومی شاہراہوں پر اضافی چیک پوسٹوں کے خاتمے کا عمل شروع کردیا […]

بلوچستان کے لیے کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی گئی

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے عوام دوست اقدامات کے تسلسل میں اہم پیشرفت، وزیراعلی نے کسانوں کی فلاح و بہبود اور انہیں سبسڈی فراہم کرنے کیلئے کسان کارڈ کے اجرا کی منظوری دے دی۔ واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران […]

اب بلوچستان کے کسی سکول میں ٹاٹ نہیں ہوگا،شیلٹر لیس سکولوں کو عمارت دیں گے،میر عبدالقدوس بزنجو کاا علان

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سے بلوچستان کے کسی سکول میں ٹاٹ نہیں ہوگا شیلٹر لیس سکولوں کو عمارت دیں گے، تعلیم کے حوالے سے پانچ سالہ منصوبہ بنا رہے ہیں تعلیم اور صحت کے شعبوں […]

close