چنیوٹ (آئی این پی)چنیوٹ میں کھاد کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ،کاشتکار پریشان،گرد و نواح دیہی علاقوں میں موجود کھاد ڈیلروں نے کھاد کی قیمتوں میں خودساختہ اضافہ کر رکھا ہے جس سے گندم کے کاشتکاروں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ انتظامیہ […]
لاہور (آئی این پی)ایک چوری، اوپر سے سینہ زوری۔۔ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈاتھارٹی کی سربراہی میں معروف سپر سٹور کے گودام میں کارروائی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق معروف الفتح سٹورکے گودام سے امپورٹڈ شہد کے سیمپل لیبارٹری سے فیل ہونے پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی […]
فیصل آباد (آئی این پی)آج بروز جمعرات فیصل آباد میں بھی پیڑول پمپ بند رہیں گے تفصیل کے مطا بق آل پاکستان پیڑول پمپ ایسو سی ایشن کی کال پر ضلع بھر کے پیڑول پمپ اپنے مطالبات کی منظوری تک صبح7بجے سے غیر معینہ مدت […]
فیصل آباد(آئی این پی)صوبائی نائب جماعت اسلامی پنجاب امیرسردارظفرحسین خان نے کہا ہے کہ ہ وزیر خزانہ نے دسمبر میں منی بجٹ کی خوشخبری بھی قوم کو سنا دی ہے ارکان اسمبلی کو عوام کی بجائے اپنی فکر لاحق ہے پنجاب اسمبلی کے ارکان کے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے حوالے سے قانون سازی سمیت33بلز پارلیمنٹ سے منظور کروانے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ نے کہا ہے کہ محکمہ ریاست میں لائیوسٹاک سیکٹر کی ترقی کیلئے روبہ عمل ہے اور آزادکشمیر میں گوشت، دودھ اور انڈوں کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے محکمہ مختلف منصوبوں پر کام کررہا […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی اور وزیر لوکل گورنمنٹ خواجہ فاروق احمد کے درمیان ملاقات کے دوران ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں رہنماوں نے اس عزم کا […]
اسلام آباد/جموں وکشمیر ہاؤس (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی و چیف ویب پاکستان تحریک انصاف عامر ڈوگر کی ملاقات۔ ملاقات میں سیاسی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال […]
کٹن ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کو خود کفیل کرنے کی ضرورت ہے جب میں وزیراعظم تھا تو اس وقت بھی میری یہی سوچ تھی اور میں نے اس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس میں سے ایک کا تعلق ضلع پونچھ اور ایک کا میرپور سے ہے،4مریض صحتیاب ہوئے اور131افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئر بیوروکریٹس اور ججوں کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ معطل کرنے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کےعبوری آرڈر کیخلاف فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہائوسنگ اتھارٹی کی جانب سے دائر درخواستیں سپریم کورٹ نے اس حکم کے ساتھ نمٹادیں کہ اس کیس میں […]