خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات، 400 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں نے ٹکٹ کے لئے اپلائی کیا، 66 کے ٹکٹ فائنل

پشاور(آ ئی این پی)صوبائی وزیر کامران بنگش نے کہا ہے کہ بلدیات کا بہترین نظام وزیراعظم عمران خان کا وژن اور پی ٹی آئی کے منشور کا اہم حصہ رہا ہے۔ 2015-2019 کے بلدیات کا بہترین نظام چلایا گیا، محلے اور گلی کی سطح پر […]

پشاور،ایک ہی چھت کے نیچے عوام کو ریونیو کی تمام سہولیات فراہم کرنے کے لیےسروس ڈیلیوری سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا

پشاور(آ ئی این پی)صوبائی دارلحکومت پشاور میں عوام کو ریونیو کی تمام سہولیات ایک ہی چھت کے نیچے فراہم کرنے کے حوالے سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سید ظفر علی شاہ نے تحصیل سٹی میں سروس ڈیلیوری سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع […]

پشاور، ٹاؤن ون اہلکاروں کی بدمعاشی، دوکانداروں اور ریڑھی بانوں سے وصولیاں، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا،تین اہلکارمعطل

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی دارالحکومت پشاور کے ٹاؤن ون اہلکاروں کی طرف سے دوکانداروں اور ریڑھی بانوں سے غیر قانونی وصولیوں سے متعلق میڈیا رپورٹس کا نوٹس لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت کی روشنی میں کاروائی عمل میں لاکر ٹاؤن […]

چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کا عبداللہ شاہ مسعودی ایڈووکیٹ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان، سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم،جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان اور جج سپریم کورٹ جسٹس محمد یونس طاہر ایڈھاک نے عبداللہ شاہ مسعودی ایڈووکیٹ کی وفات […]

پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کے نواحی گاؤں نوکوٹ میں فری ویٹرنری کیمپ کا انعقاد

وادی لیپہ(پی آئی ڈی) پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کے نواحی گاؤں نوکوٹ میں فری ویٹرنری کیمپ کا انعقاد۔ویٹرنری کیمپ میں جانورں کا فری علاج معالجہ اور 900 کے قریب جانوروں کو کیڑے مار ادویات پلائی گئیں اور فری میڈیسن تقسیم کی گئی۔ […]

پاک فوج، محکمہ زراعت کے اشتراک سے وادی لیپہ کے دیہات میں اخروٹ کے درختوں پر کیڑوں کیلئےاسپرے

وادی لیپہ (پی آئی ڈی) پاک فوج اور محکمہ زراعت کے اشتراک سے وادی لیپہ کے مختلف دیہاتوں بشمول نوکوٹ، چینیاں اور چمولہ میں اخروٹ کے درختوں کو کیڑوں اور مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے سپرے کیا گیا۔ اس کے علاوہ مقامی لوگوں […]

آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس، اوورسیز کشمیریوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ،بیواؤں اور یتیموں کی مالی معاونت کیلئے ترمیمی ایکٹ کی منظوری، شادی بیاہ، سماجی تقریبات میں ون ڈش سسٹم رائج کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی)23نومبر2021وزیراعظم سردارعبد القیوم نیازی کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر کابینہ کا اجلاس منگل کے روز وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔کابینہ اجلاس میں اوورسیز کشمیریوں کو ووٹ کا حق دینے کا فیصلہ، جلد قانون سازی پر اتفاق۔ کابینہ نے بیواؤں اور یتیموں کی مالی […]

آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس، قراردادیں منظور، خطے کی ترقی، معاشی خوشحالی کے لیے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت آزادجموں وکشمیر کابینہ کے اجلاس میں متعدد قرار دادیں منظور کی گئیں قرار دادوں میں کہا گیا کہ آزادجموں وکشمیر کابینہ کا یہ اجلاس وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کی جانب سے پاکستان […]

آزاد کشمیر ،گزشتہ 24گھنٹےکے دوران ضلع کوٹلی میں 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران ضلع کوٹلی میں 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق اور ضلع نیلم میں ایک مریض کا انتقال ہوا،2مریض صحتیاب ہوئے اور142افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک319517افرادکے کورونا وائرس […]

آزاد کشمیر پریس فاونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کاانتخاب، راولپنڈی، اسلام آباد سے دو نشستوں کے ووٹنگ کا مرحلہ مکمل

راولپنڈی (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر پریس فاونڈیشن کے ممبرز بورڈ آف گورنرز کے انتخابات کے سلسلے میں راولپنڈی / اسلام آباد سے دو نشستوں کے انتخاب پر ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہو گیا منگل کے روز رابطہ دفتر محکمہ اطلاعات راولپنڈی میں […]

13 ارب سال پہلے کے ستارے دکھانے والی ٹیلی سکوپ کی لانچ کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک)خلا میں دریافت کے نئے دور کی امید لے کر آنے والی دوربین جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ کا لانچ ملتوی ہوگیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ ٹیلی سکوپ اپنی نوعیت کی سب سے بڑی دور بین ہوگی۔ اس کی […]

close