پاکستان میں امراض قلب کے 61 فیصد ڈاکٹر خود موٹاپے کا شکار ہیں، نئی تحقیقی رپورٹ نے کھلبلی مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ادارہ برائے امراض قلب کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں ماہرین امراض قلب سمیت 61 فیصد ڈاکٹر موٹاپے کی بیماری کا شکار ہیں جبکہ ساڑھے سات فیصد ڈاکٹر سگریٹ نوشی کی عادت میں مبتلا ہیں۔ اس حوالے سے قومی […]

کورونا کی نئی پابندیاں، یورپ کے بڑے شہروں میں مظاہرے پھوٹ پڑے، پولیس سے جھڑپیں شروع ہو گئیں

لندن (پی این آئی) یورپ کے متعدد شہروں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک بار پھر لگائی جانے والی پابندیوں کے خلاف مظاہروں کی شدید لہر پھوٹ پڑی ہے۔ مغربی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز، نیدرلینڈز کے بعض شہروں […]

امریکہ میں کرسمس پریڈ کے شرکاء پر گاڑی چڑھ گئی، متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے، تعداد چھپائی جا رہی ہے

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کی ریاست وسکونسن کے شہر واکیشا میں کرسمس پریڈ کے دوران ایک گاڑی اچانک پریڈ شرکاء پر چڑھنے سے کئی افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ واکیشا شہر کے پولیس چیف کے مطابق مضافاتی علاقے ملواکی میں ایک […]

باپ بیٹے کے جھگڑے میں گولی چل گئی، راہگیر زخمی ہو گیا‘ ہسپتال منتقل کر دیا گیا

نوشہروفیروز(آئی این پی)باپ بیٹے کے جھگڑے میں گولی لگنے سے راہگیر زخمی، اسپتال منتقل، مورو پولیس تھانہ کی حدود میں مورو باندھی رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر باپ بیٹے کے جھگڑے میں موٹر سائیکل سوار زاہد حسین ولد محمد حسین کورائی گولی لگنے سے زخمی […]

دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات، فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہو گیا

حجرہ شاہ مقیم (آئی این پی)حجرہ شاہ مقیم میں الیکٹرک سٹور پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات،ایک لاکھ لوٹ لیے،مزاحمت پرڈاکوؤں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ڈاکو ہلاک،دو فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حجرہ شاہ مقیم میں سرکلر روڈ پر واقع میاں منظورحسین […]

چوہدری پرویز الہیٰ عدلیہ کے دفاع میں نکل آئے،”آزاد عدلیہ نے پاکستان کا وقار بیرونی دنیا میں ہمیشہ بلند کیا”

لاہور(آئی این پی)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب سینیٹر کامل علی آغاسے اوکاڑہ کی معروف سیاسی شخصیت سابق ایم این اے سید گلزار سبطین مرحوم کے بڑے بھائی سید گلزار حسنین اور بیٹے سید سلیمان حسنین نے ملاقات کی […]

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کا ون ویلنگ کرنے والوں کیخلاف ایکشن، 64 منچلے حراست میں لے کر موٹرسائیکلیں بند کر دی گئیں

پشاور(آ ئی این پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے نادرن بائی پاس پر ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف گزشتہ پندرہ دنوں میں کارروائیوں کے دوران 64 افراد کو حراست میں لے کر موٹرسائیکلیں ٹرمینل میں بند کر دیں۔تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید […]

خیبر پختونخوابلدیاتی انتخابات، امیدواروں کی کامیابی کیلئے سیاسی جماعتوں نے کارنر میٹنگز کا آغاز کردیا

پشاور(آ ئی این پی)بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں نے کارنر میٹنگز کا آغاز کردیاہے۔ اس سلسلے میں جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی رہنماء و سابق امیدوار پی کے 75 ارباب فاروق جان کی رہائشگاہ بیت النصر میں میٹرو پولیٹن پشاور […]

ڈیر ہ مراد جمالی شہر کربلا کامنظرپیش کرنے لگا، علاقہ کی عوام پانی کی بوند بوند کیلئے ترس گئے

نصیرآباد (آئی این پی)ڈیر ہ مراد جمالی میں محکمہ پی ایچ ای کی نا قص کا ر کر دگی کے باعث شہر کربلا کامنظرپیش کرنے لگا عوام پانی کی بوند بوند کے لئے ترس گئی، کئی بار پی ایچ ای کے حکام کوآگاہ کرنے کے […]

ہرنائی‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کان میں کام کرنے والے3محنت کش جاں بحق

ہرنائی (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئلہ کان میں کام کرنے والے3محنت کش جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع ہرنائی زالوان کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کوئلہ کان میں کام […]

بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں بچے کے گٹر میں گر جاں بحق ہونے کی تحقیقاتی رپورٹ تیار ہو گئی

کوئٹہ (آئی این پی) بولان میڈیکل کمپلیکس (بی ایم سی) ہسپتال کوئٹہ میں بچے کے گٹر میں گر جاں بحق ہونے کے واقعہ کی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی گئی، رپورٹ میں ریزیڈنٹ میڈیکل آفیسر (جنرل)، صفائی کا ذمہ دار عملہ بمعہ سپروائزر […]

close