آزاد کشمیر، گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے ایک کا تعلق سدھنوتی اورایک کا کوٹلی سے ہے،3مریض صحتیاب ہوئے اور116افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں اب […]

پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم ،تیل کی قیمت میں کمی

کراچی(پی این آئی)وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہےکہ پیٹرول پر تمام ٹیکس ختم کردیے ہیں اور تیل کی قیمت میں کمی کا تمام فائدہ عوام کو منتقل کریں گے۔شوکت ترین نے کہا کہ اگر ہم ری فنانس نہیں دیں گے تو […]

کون کونسے علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)وسطی پنجاب کے اکثر علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ۔ صبح کے اوقات میں لاہور دنیا بھر کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر تھا جس کےبعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی نے فضائی […]

گیس کا بحران سنگین، گیزر اور ہیٹر تو دور، کھانا پکانے کے لیے بھی گیس دستیاب نہیں

کراچی(پی این آئی)ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران تاحال برقرار ہے، گیزر اور ہیٹر تو دور، کھانا پکانے کے لیے بھی گیس دستیاب نہیں ہے۔کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس نہ ہونے کے باعث گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں جبکہ […]

حکومت اور ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم، زندگی پھر سے رواں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم ہونے سے سڑکوں پر زندگی پھر سے رواں ہو گئی ہے، جمعرات کو ایک روزہ پیٹرول پمپوں کی ہڑتال نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی تھی۔حکومت اور ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان […]

نسلہ ٹاور منظور شدہ بلڈنگ تھی، بلڈرز اینڈ ڈیولپرز ایسوسی ایشن کا آج سے کاروبار بند کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی) کراچی شہر میں بلند و بالا رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کے معاملے پر بلڈرز اینڈ ڈیولپرز ایسوسی ایشن (آباد) نے آج (جمعہ) سے کاروبار بند کرنے کا اعلان کیاہے۔ چیئرمین آباد محسن شیخانی نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ […]

پٹرول، ڈ یزل کے منافعے میں اضافے کا مطالبہ تسلیم کر لیا گیا، پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے ساتھ پٹرولیم ڈویژن کے متعدد مشاورتی اجلاسوں کے بعد ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی ہے ، پٹرول پر 99پیسے ، ڈیزل پر 83پیسے اضافے کی پٹرولیم ڈویژن کی تجویز کو تمام فریقین نے […]

کراچی، پولیس اہلکار نے اپنےہی افسروں کے خلاف بیان دے دیا

کراچی (پی این آئی) کراچی کی کورٹ پولیس میں تعینات پولیس اہلکار نے اپنے ہی افسروںکے خلاف بیان دے دیا، پولیس اہلکار نے الزام عائد کیا کہ ایس ایچ او سائٹ سپرہائی وے نےجعلی مقدمہ درج کروایا۔ کانسٹیبل سلیم الدین نے کہا کہ مجھ پرمقدمہ […]

اٹلی نے سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کو پناہ دے دی

روم (پی این آئی) سوویت یونین کے خلاف افغان جنگ کے دوران نیشنل جغرافیک کے ٹائٹل پر چھپنے والی تصویر نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا تھا۔ اب اس سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلہ کو اٹلی نے پناہ دے دی ہے، اٹلی […]

سیکرٹری ریلیف، ڈیزاسٹر مینجمنٹ و سول ڈیفنس کا دورہ نیلم، ڈپٹی کمشنر نیلم نے قدرتی آفات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی

نیلم (پی آئی ڈی) سیکرٹری ریلیف، ڈیزاسٹر مینجمنٹ و سول ڈیفنس شاہد ایوب کا دو روزہ دورہ نیلم۔دورہ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر نیلم نے قدرتی آفات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔سیکرٹری ریلیف، ڈیزاسٹر مینجمنٹ و سول ڈیفنس نے دفتر سول ڈیفنس، DDMA اور […]

آزاد جموں و کشمیر میں خواتین پر تشدد کے خلاف مہم کا آغاز، خواتین پر تشدد کے خلاف عوامی سطح پر شعور بیدار کیا جائے گا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں و کشمیر میں خواتین پر تشدد کے خلاف مہم کا آغاز ہو گیا۔ محکمہ ترقی نسواں آزادکشمیر کے زیر اہتمام اسلامک ریلیف ، یو این ڈی پی اور سٹیٹ وویمن کمیشن کے اشتراک سے خواتین پر تشدد کے خلاف […]

close