آزاد کشمیر، جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ نہیں دیا ان کے مسائل بھی حل کریں گے، وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی

سدھنوتی (پی آئی ڈی) وزیر اطلاعات، قانون، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عوام نے جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر پورا اتریں گے، تعلیم اور صحت میں نئی اصلاحات لا رہے ہیں جس کے اثرات یہاں […]

آزاد کشمیر ، گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 5افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 5افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میں سے 3کا تعلق پلندری اور2 کا میرپور سے ہے،4مریض صحتیاب ہوئے اور153افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں اب تک320101افرادکے کورونا […]

میری پنسل چوری ہو گئی، چھوٹ ابچہ ہم جماعت کے خلاف پرچہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا

نئی (پی این آئی) ہمسایہ ملک بھارت سے آنے والی دلچسپ اطلاع کے مطابق وہاں ایک چھوٹا بچہ اپنی کلاس میں چوری کے خلاف مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گیا۔اس حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق آندھرا پردیش کے ضلع کرنال میں تھانے […]

خبردار، ہوشیار، عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی نئی قسم “اومی کرون” کو تباہ کن قرار دے دیا

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کی نئی قسم کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی اس نئی قسم کو تبا کن قرار دیتے ہوئےمعاملہ تشویش ناک قرار […]

قطرینہ کیف کی رخصتی کی تاریخ طے کر دی گئی، مہندی اور سنگیت کی تاریخیں بھی سامنے آ گئیں

ممبئی (پی این آئی) بالی وڈ فلم نگری کی ہیروئین کترینہ کیف اور وکی کوشل کی اگلے ماہ ہونے والی شادی کی تاریخ سے متعلق مختلف خبریں میڈیا پر چل رہی ہیں۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکی کوشل اور کترینہ کیف کی […]

سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت نے بھنگ پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پروزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور اس کے ذیلی ادارے پی سی ایس آئی آر نے انڈسٹریل و میڈیکل ہیمپ (بھنگ) پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔ مجوزہ مسودہ آئندہ ہفتے منظوری کیلئے پیش ہو […]

فضائی آلودگی میں لاہور کا اعزا ز برقرار, آج فیصل آباد پاکستان کا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان کا دل اور پنجاب کا دارالحکومت لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قراردیئے جانے کے بعد گذشتہ 24 گھنٹے میں پنجاب کا مصروف کاروباری شہر فیصل آباد دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دے دیا گیا ہے۔ فضا کی کوالٹی […]

گیس کا پریشرکم کیوں ہے؟ وزیر اعلیٰ نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا

پشاور(آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبہ بھر میں باالخصو ص صوبائی دارلحکومت پشاورمیں گیس کے کم پریشر اور لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جمعہ کے روز سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے اعلیٰ حکام کو طلب کرلیا ہے۔ […]

تخت بھائی تحصیل میئر شپ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ زبردست ٹاکرا ہوگا

تخت بھائی(آ ئی این پی)تخت بھائی تحصیل میئر شپ کا تاج کس کے سر سجے گا!19دسمبر کواے این پی کے ناصرخان، پی پی پی کے اورنگزیب خان، مسلم لیگ (ن) کے ممتاز مہمند، جے یوآئی کے حافظ محمد سعید، جماعت اسلامی کے حاجی معز اللہ […]

خانیوال‘گیس کی بے جا بندش سے عوام کا جینا محال، لکڑیا ں جلانے پر مجبور

خانیوال (آئی این پی)گیس کی بے جا بندش نے عوام کا جینا محال کردیا،عوام لکڑیا ں جلانے پر مجبور،تفصیلات کے مطابق خانیوال اور گردونواح میں گیس کی بے جا بندش نے عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے،شہریوں کا کہنا ہے دن رات گیس کی […]

شہبازشریف امپائر کی شراکت سے میچ فکسنگ میں مصروف ہیں، لانگ مارچ تو اب ”لیٹ مارچ“ میں تبدیل ہوچکا ہے، حافظ حسین احمد نے نیا شگوفہ چھوڑ دیا

کوئٹہ/اسلام آباد(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف میچ فکسنگ میں مصروف ہیں جبکہ اس میچ کی فکسنگ میں امپائر کا بھی ہاتھ ہے، لانگ مارچ اب ”لیٹ مارچ“میں تبدیل ہوچکا ہے۔جمعہ کے […]

close