پشاور(آ ئی این پی) تھانہ چمکنی پولیس نے خفیہ اطلاعات پرکارروائیوں کے دوران غیر قانونی اسلحہ کی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان فلائینگ کوچ اور سواریوں کی گاڑی میں اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش کر رہے […]
پشاور(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام سے میئر پشاور کے نامزد امیدوار حاجی زبیر علی کی کامیابی کیلئے انتخابی مہم کا سلسلہ تیز کردیا گیا جس کے تحت مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کارنر میٹنگز کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اس سلسلے […]
پشاور(آ ئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی تبدیلی کورونا سے زیادہ خطرناک وبا ہے۔ عوام مزید تبدیلی کے نام پر دھوکہ کھانے کو تیار نہیں۔ مرکز میں پی ٹی آئی […]
لاہور(آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ملاقات کی۔ عبدالعلیم خان نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر سینئر وزیر اور وزیر خوراک کے عہدے سے مستعفی ہونے کے فیصلے سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو آگاہ […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے دیہات میں سیوریج اور صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب رورل سسٹین ایبل میونسپل سروس کیلئے علیحدہ ادارہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ادارہ گاؤں میں سیوریج او رصفائی […]
لاہور(آئی این پی) حکومت پنجاب بارکھان کے علاقے رکنی میں سول ہسپتال تعمیر کرے گی،وزیر اعلی عثمان بزدار کے دورہ بلوچستان کے دوران کوئٹہ میں بلوچستان سیکرٹریٹ میں منعقدہ تقریب کے دوران رکنی میں ہسپتال کی تعمیر کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے کوئٹہ میں وزیراعلی بلوچستان سیکریٹریٹ میں وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں صوبائی وزراء اور اراکین صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی- ملاقات میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اور حزب اختلاف کے اراکین صوبائی […]
اسلام آبا د (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس سپریم کورٹ آزادکشمیر راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں آزادکشمیر ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی […]
راولپنڈی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں ،ہم سب کو مل کر مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے کے لئے کوششیں کرنی چاہیں تاکہ بھارت […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے سٹیٹس کو توڑا ہے جو ان کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ایوان وزیراعظم مظفرآباد کی نئی عمارت کو کشمیر انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کیلیے مختص کریں گے۔1985 […]
اسلام آباد/کشمیر ہاوس (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے ان کی رفتار پر بھی نظر رکھی جائے تاکہ جاری منصوبے بروقت مکمل کئے جا سکیں۔رواں مالی سال کے […]