چانڈکا میڈیکل کالج کے ہاسٹل سے ڈاکٹر نوشین کاظمی کی لاش ملنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا

جیکب آباد(آئی این پی)چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ کے ہاسٹل سے ڈاکٹر نوشین کاظمی کی لاش ملنے والے واقعے کے خلاف ٹھل کی جدوجہد ایکشن کمیٹی کا احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل میں جدوجہد ایکشن کمیٹی کی جانب سے […]

جیکب آباد‘ 8 غریب جوڑوں کی اجتماعی شادی‘سماجی تنظیم ہری کرشنا ویلفیئر کی جانب سے فی جوڑاسوا دو لاکھ کا جہیز دیا گیا

جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد میں ہری کرشنا ویلفیئر کی جانب سے 8 غریب جوڑوں کی اجتماعی شادی کرائی گئی، سوا دو لاکھ کا جہیز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں ہندو برادری کی سماجی تنظیم ہری کرشنا ویلفیئر کی جانب سے پنچائتی […]

آج نسلہ کونہ ماننے والے کل نکاح نامے سے بھی انکاری ہونگے،صوبے کو 90فیصد ٹیکس دینے والے شہر کو مفلوج کیا جارہا ہے، ڈاکٹرفاروق ستار میدان میں آ گئے

کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ نسلہ ٹار کے این او سی کو نہ مانا گیا تو نکاح نامہ بھی نہیں مانا جائے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں ایم کیو ایم پاکستان […]

کراچی،نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 نافذ، احتجاج کرنا جرم قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی) کراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر مسمار کی جانے والی بلند و بالا رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 کے تحت احتجاج کرنے پر پابندی لگا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ کمشنر کراچی کی جانب […]

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں بڑے پیمانے ​پر سول ججز کو تبدیل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

چکوال(آئی این پی)رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ لاہور نے پنجاب بھر سے بڑے پیمانے پر سول ججز کو تبدیل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہیے سول جج چکوال کامران خالد کو جھنگ تبدیل کر دیا،رفاقت سلطان کو فیروزوالہ،تلہ گنگ سول ججز محمد نوازش خان کو کروڑ […]

صنعتی شہر میں منہ زور مہنگائی سے مزدور پریشان ،مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے روزگار ملتا نہیں‘شہری بڑھتی مہنگائی سے بلبلا اٹھے

فیصل آباد (آئی این پی)صنعتوں کے شہر میں منہ زور مہنگا ئی مزدور حالات سے پر یشان مہنگا ئی بڑھتی جا رہی ہے روزگار ملتا نہیں مہنگا ئی نے عام آدمی کا طرز زندگی بری طرح متا ثر کیا شہری بڑھتی مہنگا ئی سے تلملا […]

لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ، گردن پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق

لاہور (آئی این پی) لاہور میں پتنگ بازی کا خونی کھیل جاری ، گردن پر ڈور پھرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں پتنگ بازوں کو لگام ڈالنے کے حکومتی دعووں کے باوجود خونی کھیل تاحال جاری […]

منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی‘بس میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

صوابی(آئی این پی)ٹوپی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے بس میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، منشیات فروش گرفتار کر کے قبضہ سے 2910 گرام چرس برآمدکر لی۔ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق موت کے سوداگر […]

تھانہ سہالہ پولیس کی بڑی کاروائی، اپنے ہی تاجر مالک کو لوٹنے والا ملزم گرفتار ، لوٹی گئی نقدی دو کروڑ پچیس لاکھ روپے برآمد

اسلام آباد(آئی این پی) تھانہ سہالہ پولیس کی بڑی کاروائی، اپنے ہی تاجر مالک کو گن پوائنٹ پر ہاتھ پاں باندھ کر لوٹنے والے ڈرائیور کو ساتھی ملزم سمیت گرفتار کر کے لوٹی گئی نقدی دو کروڑ پچیس لاکھ روپے برآمد، ڈرائیور نے پلاننگ کر […]

آئندہ دس سالوں میں ا سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا شمار مصروف ترین ایئرپورٹس میں ہوگا، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی گفتگو

گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے سکردو میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حوالے سے دیئے جانے والے بریفنگ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی ایئرپورٹ کیلئے درکار تمام سہولیات کو جلد ازجلد مکمل کیا جائے۔ مستقبل میں سکردو […]

close