راولاکوٹ (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کا ایک ہفتے کے اندر فیصلہ کر لیا جائے گا ۔وکلاء کے چیمبرز بھی جلد بنوائے جائیں گے اور اُن کے […]
راولپنڈی (پی آئی ڈی) اسلام آباد اور راولپنڈی سے آزادجموں وکشمیرپریس فاؤنڈیشن کے ممبربورڈ آف گورنر کے ایک ممبر کے انتخاب کے لئے جڑواں شہروں کے انتخاب کے سلسلے میں دوبارہ پولنگ کل یکم دسمبر 2021 بروزبدھ صبح10 بجے سے شام 4 بجے تک محکمہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن /سیکرٹری اطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرمحترمہ مدحت شہزاد نے یکم دسمبرکو پریس فاؤنڈیشن کے دوبارہ انتخابات کی پولنگ کے لیے پریذائیڈ نگ آفیسرز /اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر ز کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) پارلیمانی سیکرٹری و ممبر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی پروفیسر تقدیس گیلانی نے گورنمنٹ گرلز ووکیشنل سینٹر مظفرآباد میں لگائی گئی نمائش کا دورہ کیااور ہاتھ سے تیارکی گئی مختلف مصنوعات کامعائنہ کیا۔گورنمنٹ گرلزووکیشنل سینٹر میں ہاتھ سے تیارکردہ مصنوعات کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میں سے،ایک کا تعلق میرپور اورایک کا کوٹلی سے ہے،3مریض صحتیاب ہوئے اور87افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں اب تک320328افرادکے کورونا […]
لاہور (پی این آئی) لاہور میں پتنگ کی ڈور گلے پر پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب پولیس حرکت میں آ گئی ہے۔ آئی جی پنجاب نے پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان پنجاب پولیس […]
لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں طوفان آرون کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ شدید موسم میں 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے درخت جڑوں سے اکھاڑ پھینکے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تیز ہواؤں […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے کورونا ویرینٹ اومی کرون کے پیش نظر صوبے میں کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کو لازمی کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ویکسی نیشن کی دونوں خوراک لگوانے والوں کو فائزر […]
لاہور (پی این آئی) ایک طرف پاکستان کے عوام کو شدید سردی کے موسم میں گیس کی بڑی قلت کا سامنا ہے اور اس مشکل میں حکومت کی جانب سے کسی طرح کا کوئی ریلیف فراہم کرنے کی بجائے سرکاری ادارے اوگرا نے گیس کی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے خزانے کو صرف کورونا فنڈ کے طور پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فراہم کیے جانے والے سوا کھرب یعنی 124 ارب میں سے 40 ارب کا ٹیکا لگا دیا گیا ہے۔ یہ انکشاف آڈیٹر جنرل […]
نوشہروفیروز (آئی این پی)حضرت سوہنا سائیں کا 38 واں سالانہ عرس خصوصی دعا کیساتھ اختتام پذیر، اختتامی دعا محمد طاہر المعروف سجن سائیں نے کروائی جس میں امت مسلمہ، ملکی ترقی اور ملکی سالمیت کیلئے دعائیں کی گئیں، قبل ازیں بیان میں انہوں نے کہا […]