پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے 17 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں حکمران پاکستان تحریک انصاف کی بری شکست کے بعد سامنے آنے والے تنازعات اور پارٹی کے اندر پائے جانے والے اختلافات پارٹی قیادت کے لیے اب نئی اور شرمندگی کی صورتحال پیدا کر […]
کہروڑ پکا (پی این آئی) آوارہ کتوں نے ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں مسائل پیدا کر رکھے ہیں۔ سندھ میں یہ مسئلہ عدالت تک جا پہنچا تھا لیکن تازہ ترین صورتحال جنوبی پنجاب میں پیش آئی ہے جہاں لودھراں کی تحصیل کہروڑ پکا میں […]
لاہور (پی این آئی) سرد اور خشک موسم کے طویل سپیل کے بعد پنجاب اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب میں لودھراں، کبیر والا، گوجرہ، جہانیاں اور ٹوبہ ٹیک سنگھ سمیت کی علاقوں […]
بنوں (آئی این پی) بنوں میں بجلی اور گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سراپا احتجاج، اقوام سوکڑی کے مشران، علماء کرام اور نوجوانوں نے آج جرگہ طلب کرلیا۔ ہفتے تفصیلات کے مطابق ضلع بھر میں جاری بجلی اور گیس کی ناروا لوڈشیڈنگ نے معمولات زندگی […]
گلگت(آئی این پی)ڈپٹی سپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے کہا کہ سالانہ اے ڈی پی کے ٹینڈرعنقریب ہونے ہیں،تعلیم، صحت اور بنیادی انفراسٹرکچر ترجیحی بنیادوں پر رکھا گیا ہے، نوجوانوں کو عوام میں ان اہم منصوبوں کے حوالے سے شعور دینے کے ساتھ ساتھ مواقعوں کیلئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز عالمی شہرت یافتہ کرکٹر شعیب اختر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون، شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رات گئے پیغام میں کہا ہے […]
گلگت (آئی این پی)سب ڈویژن جگلوٹ کوٹو کے مقام پر پہاڑی تودا گرنے سے قراقرم ہائی وے ٹریفک کیلئے بند۔ہفتے کو ہائی وے بندش سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا،مسافر کے کے ایچ کی بجائے جگلوٹ چکرکوٹ روڈ کے ذریعے گلگت جاسکتے ہیں جس سے […]
سیالکوٹ (آئی این پی)مختلف واقعات میں تین جواں سال لڑکیوں اور ایک شادی شدہ خاتون کو اغوا کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ کوتوالی کے علاقہ مشن ہسپتال سے لطیف کی 20سالہ جواں سال عزیزہ ہما کو ملزم یاسین اور اسکا نامعلوم ساتھی، تھانہ صدر سیالکوٹ […]
سیالکوٹ (آئی این پی)پولیس کی کارروائیشراب اور پونے تین کلو منشیات برآمد کرکے خاتون منشیات فروش سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ شہابپورہ سے پولیس نے دوران گشت لیڈی منشیات فروش شبانہ سے ڈیڑھ کلو چرس، تھانہ […]
چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں پولیس مقابلہ،ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا،چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ کے تھانہ لنگرانہ کے علاقہ میں پولیس مقابلہ،ایک ڈاکو اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک،ساتھی فرار،تھانہ لنگرانہ پولیس کو اطلاع ملی کہ نامعلوم ملزمان چک 249 کے […]
کراچی(آئی این پی)جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی پی ایس 122 کے سیکریٹری جنرل محمد شریف گبول، مولانا عبد العلیم اظہر، قاری طلحہ زبیر سواتی، مولانا بختیار کاکڑ، مولانا عبداللہ صافی اور حبیب باجوڑی نے تیسر ٹاؤن سیکٹر […]