پہاڑی تودا گرنے سے قراقرم ہائی وے ٹریفک کیلئے بند

گلگت (آئی این پی)سب ڈویژن جگلوٹ کوٹو کے مقام پر پہاڑی تودا گرنے سے قراقرم ہائی وے ٹریفک کیلئے بند۔ہفتے کو ہائی وے بندش سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا،مسافر کے کے ایچ کی بجائے جگلوٹ چکرکوٹ روڈ کے ذریعے گلگت جاسکتے ہیں جس سے مسافروں کوفاصلے کی طوالت کا سامنا ہوسکتا ہے۔۔۔۔

close