کراچی (پی این آئی) حکومتی صفوں کے اندر منی بجٹ کی مخالفت کا انکشاف کر دیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی وزراء خود نہیں چاہتے کہ مِنی بجٹ پاس ہو، قوم اس وقت 350 ارب روپے کے نئے […]
اسلام آباد (پی این آئی) 15 دسمبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد ایک بار پھر وزرات خزانہ نے یکم جنوری سے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دیا ہے۔ اسلام آباد میں وزرات خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم […]
کانپور، اتر پردی (پی این آئی) ٹیکس حکام نے پرفیوم کے ایک بڑے تاجر کے گھر چھاپہ مار کر کنٹینر میں چھپائے گئے 150 کروڑ روپے برآمد کر لیے۔بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور ٹیکس حکام نے دیگر اداروں […]
خضدار(آئی این پی)خضدار قومی شاہراہ پر وڈھ وہیر کاکاھیر کے ایریا میں جیب اور کار گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 2 سگے بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز خضدار قومی شاہراہ پر […]
پشاور(آ ئی این پی)خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات و دیہی ترقی فیصل امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر صوبے بھر کے ٹی ایم ایز اور بلدیاتی اداروں میں کام کرنے والے مسیحی ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی ہے تاکہ وہ اپنے پرمسرت سالانہ […]
کراچی(آئی این پی)اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کی منشیات اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں جاری،اے این ایف نے مالدیپ کے لیے بک کروائے گئے پارسل سے اعلی کوالٹی کی ہیروئین برآمد کرکے اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنادیا،تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ اور گلشن اقبال […]
کراچی(آئی این پی)سعودی عرب سے پاکستان آنے والے 8 مسافر کورونا وائرس کا شکار نکلے جنہیں فوری طور پر قرنطینہ منتقل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مملکت سے کراچی پہنچنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے […]
کراچی(آئی این پی) سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بیرون ملک ہیروئن اور آئس کیپسول اسمگل کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان متعدد مرتبہ منشیات سے بھرے کیپسول کی کھیپ بھجوا چکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اجمیر پولیس نے بین الاقوامی ڈرگ ڈیلرز کے […]
کراچی(آئی این پی)خیرپور میں یونیورسٹی طالبہ کو اغوا کرنے کی کوشش پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا ہے۔ جمعہ کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی ایم شیخ نے منگل 28 دسمبر کو ڈپٹی کمشنر خیر پور اور ایس ایس پی […]
فیصل آباد (آئی این پی)تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کی لرزہ خیز واردات شو ہر نے آشنا سمیت بیوی کو قتل کر دیا۔ جمعہ کو تفصیلات کے مطا بق تھا نہ ڈجکوٹ کے علاقہ ککڑ والا میں ملزم شوکت […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن راجہ منصور خان نے گزشتہ روز جوڈیشل کمپلیکس کی زیر تعمیر عمارت کا معائنہ کیا۔ انہوں نے زیر تعمیر عمارت کے تمام سیکشنز کا معائنہ کیا اور کنٹریکٹر کو موقع پر ہدایات بھی […]