سندھ میں کورونا ، 24 گھنٹوں میں 229 نئے کیسز ،193 افراد صحتیاب، کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی،وزیراعلیٰ سندھ نے تفصیلات جاری کر دیں

کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 229 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 193 افراد صحتیاب ہوئے اور کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔ کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ […]

بلوچستان کے شما لی اضلا ع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4اشاریہ 8،مرکز قلات سے40 کلو میٹر دور

کوئٹہ (آئی این پی) بلو چستان کے دارالحکومت کو ئٹہ سمیت صو بے کے مختلف شما لی اضلا ع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں زلزلہ پیما مر کز کے مطابق ریکٹر سکیل پے زلزلے کی شدت 4اشاریہ 8تھی۔ تفصیلا ت کے مطابق […]

کوئٹہ، مبینہ پولیس مقابلے میں دو اغوا کار مارے گئے، تاجر کے بیٹے کی واپسی کے لیے تین کروڑروپے تاوان مانگا

کوئٹہ (آئی این پی)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو اغوا کار مارے گئے ہیں، پولیس حکام کا کہنا ہے دونوں ملزمان ایک تاجر کے نوجوان بیٹے کے اغوا میں ملوث تھے جس کی رہائی کے بدلے ملزمان نے لواحقین سے […]

آزادکشمیر، بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں کےلیے کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیرصدارت اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں بلدیاتی انتخابات 2022 کے انعقاد کی تیاریوں کے سلسلہ میں کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیرصدارت اعلی سطحی اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم احمد جنجوعہ، ڈپٹی […]

قائد اعظم کے یوم ولادت کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کلچر اکیڈمی میںتقریب، قائد اعظم کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، جموں کشمیر کے شہدا کے لیے دعا کی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے145 ویں یوم ولادت کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر کلچر اکیڈمی کے زیر اہتمام مظفرآباد میں ”نظریہ پاکستان،نظریہ بقائے انسانیت“ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کی مہمان خصوصی پارلیمانی […]

آزاد کشمیر آزادی کا بیس کیمپ ہے یہاں پر کیڈٹ کالج ہونا ایک پیغام ہے، صدر آزاد کشمیر کا کیڈٹ کالج میرپور میں یوم والدین کی تقریب سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج ملکی سلامتی کی ضامن ہے پوری دنیا پاکستان کی فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی معترف ہے۔ ہم اپنی فوج پر فخر کرتے ہیں۔ کیڈٹ کالج میرپور […]

کارکنان پارٹی کا اثاثہ ہیں انہیں بلدیاتی الیکشن میں جائز مقام دیا جائے گا، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی وفود سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خواب تھا جو اب پورا ہونے جا رہا ہے۔ حکومت اپنے انتخابی منشور کو پورا کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہے،عوام سے کیا گیا […]

وزیراعظم آزادکشمیر سے وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے تجارت کی وفد کے ہمراہ ملاقات ، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے تجارت صاحبزادہ عامر جہانگیر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ملاقات میں اوورسیز کشمیریوں کے مسائل، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر […]

یوریا کھاد کی عدم دستیابی ، کاشتکار خوار ہونے لگے، پرچی سسٹم چلنے لگا، کنٹرول ریٹ کی بجائے 2300 سے ،3000 روپے تک فروخت کا انکشاف

چنیوٹ(آئی این پی)چنیوٹ میں کاشتکار طبقہ یوریا کھاد کی عدم دستیابی پر حصول کیلئے دربدر خوار، ہزاروں ایکڑ رقبہ پر زیر کاشت گندم کی فصل کو کھاد کی بروقت فراہمی نہ ہونے سے نقصان پہنچنے کا خدشہ لاحق ہوگیا، ڈیلر ز حضرات پرچی سسٹم کے […]

آزاد کشمیر، پیپلز پارٹی شہید بے نظیر بھٹو کی برسی شایان شان طریقے سے منائے گی، تمام اضلاع میں برسی تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر 27 دسمبر کو شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کی 14 ویں برسی ریاست بھر میں شایان شان طریقے سے منائے گی۔ اس دن آزادکشمیر کے تمام اضلاع میں برسی کی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ پارٹی […]

جنوری میں گیس کی قلت مزید سنگین ہو سکتی ہے، ایم ڈی سوئی سدرن نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) سوئی سدرن کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کراچی میں جنوری میں گیس قلت مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو خبردار کر دیا ہے۔ ایک بیان میں ایم ڈی سوئی سدرن نے کہا کہ شہر قائد میں جنوری […]

close