کج اونج وی راہواں اوکھیاں سن، گلبرگ، جیل روڈوالےفلائی اوور کا نام منیر نیازی فلائی اوور رکھ دیا گیا

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے معروف شاعر منیر نیازی مرحوم کی 15 ویں برسی پر اہم اعلان کیا ہے -وزیر اعلی عثمان بزدار نے منیر نیازی مرحوم کی ادبی خدمات کو زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے گلبرگ، جیل […]

سی ڈی اے کاجنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی)کی انتظامیہ اسلام آباد میں جنگلی حیات اور جنگلات کے تحفظ کے لئے بھر پور اقدامات اٹھا رہا ہے۔اس سلسلے میں کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی انتظامیہ نے جہاں افرادی قوت کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے […]

راولپنڈی ، امیکرون وائرس کے پھیلنے کا خدشہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راولپنڈی ڈاکٹر احسان غنی نے کہا ہے کہ امیکرون وائرس کے پھیلنے کا خدشہ تشویشناک ہے اور ابھی تک اس کے بارے حتمی حقائق سامنے نہیں آئے مگر ماہرین کے مطابق اس کے خلاف کورونا ویکسینیشن کو موثر پائی […]

من پسند افراد کو نوازنے کی حکمت عملی، اسٹیل ملز انتظامیہ نے کنٹریکٹ ، ڈیلی ویجر ملازمین کوسروس رولز کے برعکس گریجویٹی کالیٹرجاری کر دیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان اسٹیل ملز کی موجودہ انتظامیہ کی جانب سے سروس رولز کے برعکس قواعدو ضوابط سے ہٹ کر من پسند افراد کو نوازنے کی غرض سے نت نئے طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں جن سے ادارے کو کروڑوں روپے کی غیرقانونی […]

وزیراعلیٰ سندھ نے 4 سالہ بچی کی لاش کے پوسٹ مارٹم میں تاخیرکا نوٹس لے لیا

کراچی (آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بچی حرمین کی میت کا 12گھنٹیتک پوسٹ مارٹم نہ ہونیکا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ نور محمد شاہ کو انکوائری افسر مقرر کر دیا۔وزیراعلیٰ سندھ کے علاوہ اس معاملے پر پولیس سرجن سندھ نے بھی […]

12 سالہ انوشہ کی موت کیسے واقع ہوئی؟ میڈیکل رپورٹ جاری

کراچی(آئی این پی) بارہ سالہ انوشہ کو کس طرح قتل کیا گیا؟ میڈیکل رپورٹ میں اہم انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں گذشتہ روز نامعلوم شخص کے ہاتھوں قتل ہونے والی انوشہ کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ہے، میڈیکل رپورٹ کے مطابق بچی […]

ڈاکٹر سیمی جمالی کی گاڑی اندھی گولی کا نشانہ بن گئی

کراچی(آئی این پی) جناح اسپتال کی سابق ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کی رہائش گاہ پر ان کی گاڑی پر ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگی۔پولیس کے مطابق خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈاکٹرسیمی […]

کراچی، نئے سال کا آغاز وزیر اعلیٰ ہاؤس پر احتجاج کااعلان کردیا گیا، 2 جنوری کو انقلاب کا اعلان، اب یا تم رہو گے یا ہم رہیں گے، خبردار کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے نئے سال کا آغاز وزیر اعلیٰ ہاؤس پر احتجاج کرنے کے اعلان سے کردیا۔ حکمرانوں کے کانوں میں مظلوموں کی آواز نہیں جارہی، ظالم حکمرانوں کی آنکھوں اور کانوں پہ چربی چڑھ […]

عوام کو جلد ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات ملنا شروع ہو جائیں گے،صدر آزاد کشمیر کا میر پور، چکسواری، نیوسٹی میں استقبالیہ تقریبات سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میں آزاد کشمیر میں جاری ترقیاتی کاموں میں گہری دلچسپی لے رہا ہوں۔ عوام کو جلد ترقیاتی منصوبوں کے ثمرات ملنا شروع ہو جائیں گے۔ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے […]

آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی مقبولیت میں اضافہ ہورہاہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر کی پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر بھر میں حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نفاذ اور گڈ گورننس کے اقدامات کی نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت میں روزبہ […]

گیس بحران، پی ٹی آئی کے تین ارکان قومی اسمبلی کا حماد اظہر کو وزارت سے برطرف کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں گیس کی فراہمی میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں اور عوام کی زندگی اجیرن ہو رہی ہے۔ چھوٹے شہروں کے ساتھ ساتھ بڑے شہروں کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں گیس کی شدید قلّت ہے۔ جبکہ محکمہ […]

close