قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کا دو سالہ ماسٹر پروگرامز میں داخلوں کے شیڈول کااعلان

گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں سال 2021 میں دوسالہ پروگرامزکے لیے داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میر تعظیم اخترکے مطابق دو سالہ ماسٹر پروگرامز میں 17جنوری2022 تک داخلے جاری رہینگے۔لہذا داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ و طالبات 1000روپے […]

حکومت نے کرائے پر ڈیزل جنریٹر حاصل کر لیے،گلگت، سکردو، ہنزہ میں شام 6 سے رات 10 بجے تک بجلی فراہم کی جائے گی ،وزیر اطلاعات فتح اللہ خان کی میڈیا بریفنگ

گلگت(آئی این پی) وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ڈیزل جنریٹروں سے بجلی کی مکمل فراہمی یکم جنوری سے شروع ہو جائے گی۔ پیر کوچیف انجینئر غلام مرتضیٰ کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے […]

حکومت ریکوڈک معاملے پر حقائق چھپا رہی ہے،کسی کو خفیہ سودا نہیں کر نے دیں گے، بلوچستان بار کونسل نےآج احتجاج کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان بار کونسل کے رہنماؤں نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت ریکوڈک کے معاملے پر حقائق چھپا رہی ہے،ریکوڈک کا کسی کو خفیہ سودا نہیں کر نے دیں گے ریکوڈک کے معاملے پر آج بروز منگل احتجاج عدالتوں سے بائیکاٹ […]

چھوٹا لندن کہلانے والا شہر کچرہ کنڈیوں میں تبدیل ہوگیا،کیچڑ، گندگی،تعفن پھیلنے سے شہری شدید اذیت سے دوچار

کوئٹہ (آئی این پی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ چھوٹا لندن کہلانے والا شہر اب کچرہ کنڈیوں میں تبدیل ہوگیا کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپورشن کے تمام وارڈ ز سمیت ضلع کونسل کے علاقوں میں کچروں کے ڈھیر، نالیوں کا گندہ پانی جگہ جگہ […]

کراچی ایئرپورٹ سے 2 کلو ہیروئن دبئی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ہیروئن لے جانے والا کون تھا؟

کراچی(آئی این پی) پاکستان کسٹم نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے 2 کلو ہیروئن دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پیر کو پاکستان کسٹم حکام نے بتایا کہ انہوں نے دبئی ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ایک مسافر غیر ملکی ایئر […]

دینی مدرسے میں فائرنگ سے استانی جاں بحق، فائرنگ کرنے والا بھی مارا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی) ڈیرہ اسماعیل خان میں مدرسے میں فائرنگ سے استانی جاں بحق ہوگئی۔پیر کو پولیس ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ صدر کی حدود مقیم شاہ میں دینی مدرسے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک استانی جاں بحق […]

گوجر خان،پاک ایڈ کے تحت فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح، میڈیکل کیمپ کا انعقاد

گوجر خان (پی این آئی) گذشتہ ایک ماہ سے پاک ایڈ نے گوجرخان کے مختلف دیہاتوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جہاں غریب، ضرورت مند اور مستحق افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔ پاک ایڈ نے گوجرخان کی 9 […]

پریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے انتخابات، کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیرپریس فاؤنڈیشن نے پریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ معاون چیف الیکشن کمشنر و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع مظفرآبادسے سید ابرار […]

میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی ،ڈویژنل ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کا قیام، لیڈی ورکرز کا گریڈ 9 سے بڑھا کر گریڈ 12کرنے کا اعلان ،صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کااستقبالیے سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کرتا ہوں۔انشاء اللہ جلد میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی قائم کریں گے۔ میرپور میں میڈیکل کالج میرے دور حکومت میں قائم ہوا۔ […]

ایل او سی کے علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی ،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایمبولنس گاڑیاں ، جدید طبی آلات حکومت آزادکشمیر کے سپرد کر دیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایل او سی کے علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایمبولینسز اور جدید طبی آلات حکومت آزادکشمیر کے سپرد کر دیے۔ WHOکے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹرپلیتھا ماہی پالا نے 06ایمبولینس گاڑیاں،02کولڈ چین وہیکلز اور جدید طبی سامان […]

وزیراعظم آزاد کشمیرسے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری کی سربراہی میں وفد کی ملاقات،سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے مختلف تجاویز پر غور

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے فیڈرل بورڈ آف انویسٹمنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری مکرم جاہ انصاری کی سربراہی میں وفد کی ملاقات،ملاقات میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ سیاحت، ہائیڈل […]

close