پریس فاؤنڈیشن کے ارکان کو رکنیت فیس 31 دسمبر تک جمع کرانے کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے جملہ ممبران پریس فاؤنڈیشن کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 31دسمبر 2021ء تک تجدیدی فیس مبلغ 1500/-روپے بنام آزاد جموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن حبیب بنک ساتھرا برانچ مظفرآباد کے آزادی اکاونٹ نمبر […]

سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ضروری شرائطآسان بنائی جائیں گی،وزیر اعظم آزاد کشمیر کاسرمایہ کاری کے حوالے سے تربیتی ورکشاپ سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے پاکستان ریگولیٹری مانیٹرنگ انیشیٹو کے نفاذ سے سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی اور کاروبارکے لیے مختلف قسم کے لائسنس،این او سی، رجسٹریشن و پرمٹ جاری کرنے کے قوانین میں ترمیم کرتے ہوئے […]

وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی سابق وزیر صحت سردار اصغر آفندی کی عیادت کیلئےان کی رہائش گاہ پہنچ گئے

راولپنڈی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سابق وزیرصحت سردار اصغر آفندی کی عیادت کیلئے راولپنڈی میں انکی رہائش گاہ پہنچ گئے، وزیراعظم کے ہمراہ سابق وزیر حکومت سردار غلام مصطفیٰ بھی موجود تھے، وزیراعظم نے کافی دیر سردار اصغر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی طرف سے سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری اعزاز نسیم کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلا م آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے سابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری(جنرل) اعزاز نسیم کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے آزادکشمیر کی سول سروس میں مرحوم کی خدمات کو سراہا۔انہوں نے کہا […]

منی بجٹ روکنے کے لیے پوری قوت استعمال کرنے کا فیصلہ، حکومت مخالف قوتیں خم ٹھونک کر میدان میں آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے حکومتی اور اتحادی ارکان سے منی بجٹ کی منظوری روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے اپنے اجلاس کے بعد اعلامیے میں کہا کہ معاشی سرنڈر کی […]

گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ، داماد نے سسر کی جان لے لی، ساس زخمی، محلے والوں نے داماد کو پیٹ ڈالا، حالت تشویشناک

نارووال (پی این آئی) نارووال کے علاقے بڈھا ڈولہ میں گھریلو جھگڑے کے دوران داماد کی فائرنگ سے سسر ہلاک ہو گیا۔ اس حوالے سے نارووال کی پولیس کا کہنا ہے کہ داماد کی فائرنگ سے سسر جاں بحق جبکہ ساس سمیت 3 افراد زخمی […]

دما دم مست قلندر، پیپلز پارٹی کا لاہور سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے کا فیصلہ، تاریخ طے کر لی گئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے 5 جنوری سے حکومت کے خلاف عوامی تحریک لاہور سے شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری کیے جانے والے اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو […]

سیاست سیدھی سڑک کا نام نہیں، کبھی آپ نیچے، کبھی اوپر ہوتے ہیں، فواد چوہدری نے حکومتی ناکامیوں کا جواز پیش کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیاست ایک سیدھی سڑک کا نام نہیں ہے، کبھی آپ نیچے اور کبھی آپ اوپر ہوتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]

لاہورمیں نئے ویرینٹ اومی کرون کے 12مریضوں کی تصدیق ،تعلق شہر کے کن کن حصوں سے ہے؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد/لاہور(آئی این پی)صوبائی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے 12مریضوں کی تصدیق ہو گئی،7مریضوں کا تعلق جوہر ٹاؤن اور 5کا تعلق ڈیفنس سے ہے،23دسمبر کو مریضوں کے نمونے لئے گئے تھے جبکہ ملک بھر میں کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے […]

اٹک میں پارٹی کرتے ہوئے پراپرٹی ڈیلر لوٹ لیے گئے،پولیس کی پھرتیاں،2 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، مقدمہ درج

اٹک (آئی این پی ) تھانہ صدر حسن ابدال کی حدود میں گن پوائنٹ پر نوجوان لڑکوں سے موبائل فون اور نقدی چھین کر فرار ہونے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔ مقدمہ درج تفصیلات […]

لاہور، ایف بی آر کے افسروں کی گاڑی پر فائرنگ ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیدیا گیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے مسلم ٹاؤن میں ایف بی آر کے افسروں کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے فائرنگ کرنے والے ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم […]

close