فیصل آباد (آئی این پی)معمولی تلخ کلامی پر سا بق سیکریڑی اطلاعات پی ٹی آئی قتل مقتول نے چند دن پہلے ملزمان کو گلی مین کھڑا ہو نے سے منع کیا تھا،فائرنگ کے بعد ملزم موقہ سے فرار ہوگیا۔ بدھ کو تفصیل کے مطا بق […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا اور سینئر ممبر الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات2022 کیلئے حلقہ بندیوں اور ووٹر فہرستوں کی Updation کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔جملہ […]
میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی نے کہاہے کہ آزادکشمیرمیں جلداور فوری انصاف کی فراہمی کے لیے ججز کی تعیناتیاں میرٹ پرکی جائیں گی۔بار اور بنچ کامضبوط تعلق مظلوم اور محکوم طبقہ کے لیے انصاف کی فراہمی اور داد رسی میں […]
میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی نے دورہ میرپورکے دوران برصغیرکے عظیم روحانی پیشواہ حضرت باباپیرا شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار ؒ اور حضرت میاں محمدبخشؒ کے مزارات کھڑی شریف پرحاضری دی اور بزرگان دین کے دراجات کی بلندی، تحریک […]
میرپور (پی آئی ڈی) آزادکشمیرکے وزیراطلاعات،قانون،انصاف وپارلیمانی امورسردارفہیم اخترربانی نے کہاہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے جس کی ترقی اور استحکام کے لئے حکومت آزاد کشمیر ہر ممکن اقدامات اٹھارہی ہے۔پرنٹ والیکٹرنک میڈیا تحریک آزادی کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کریں […]
ڈڈیال (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی نے گذشتہ ماہ کٹھارڈڈیال سے لاپتہ ہونے کے بعد سفاکانہ قتل ہونے والی معصوم کنول مطلوب کے گھرجاکرفاتحہ خوانی کی اوراظہار تعزیت کیا۔اس موقع پرآزاد کشمیر کے وزیر مواصلات وتعمیرات عامہ چوہدری اظہرصادق، وزیرخوراک چوہدری […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت ق لیگ نے منی بجٹ کے حوالے سے ترمیمی فنانس بل پر اپنے تحفظات کا اظہار کر کے حکمران جماعت کے لیے نئی پریشانی پیدا کر دی ہے۔ اس حوالے سے ق لیگ کے […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم کی شدید لہر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، 24 گھنٹے میں 1 لاکھ 17 ہزار 93 کیس رپورٹ ہوئے اور 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرسمس […]
اسلام آباد (پی این آئی) ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ فروری 2022ء میں پاکستان میں کورونا وباء کی پانچویں لہر آ سکتی ہے۔ صحت کے شعبے سے وابستہ ماہرین نے پاکستان میں کورونا وائرس کی جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے 75 کیسز […]
اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کی نئی تاریخ دے دی ہے۔ ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران جاوید لطیف نے بڑے دعویٰ سے کہا کہ نواز شریف ہفتوں کے اندر […]
گلگت(آئی این پی) وزیر اطلاعات ومنصوبہ بندی و ترقی گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ سابقہ ادوار میں گلیشئرز پر ریسرچ صحیح طرح نہیں ہوئی۔گلگت بلتستان کے گلیشیئرز ہمارا سب سے بڑا سرمایہ ہیں، جس کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ان […]