خاتون نے دورانِ پرواز ماسک نہ لگانے پر عمر رسیدہ شخص کو تھپڑ لگا دیا، پھر کیا ہوا؟

فلوریڈا(آئی این پی) امریکہ میں خاتون نے دورانِ پرواز 80 سالہ مسافر کے ماسک نہ لگانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور مسافر کو تھپڑ دے مارا جس کے جرم میں انہیں گرفتار کرلیا گیا۔امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر ٹیمپا سے اٹلانٹا جانے والی […]

میرپور خاص پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست آگیا، بڑا انکشاف

میرپور خاص (آئی این پی)میرپور خاص پاکستان کے آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا۔عالمی انڈیکس میں پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں میرپورخاص کا نام سرفہرست آیا تو ماہرین کے ساتھ شہری بھی چونک گئے۔ماہرین نے کچرا جلانے کا دھواں، رہائشی علاقوں میں […]

نیوائیر نائٹ پرسیکیورٹی خدشات، سخت پابندیاں عائد کر دی گئیں گذشتہ سال صرف لاہور میں 20 افراد جاں بحق، 14 زخمی ہوئے تھے

لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے نئے سال کی آمد پر سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے احکامات جاری کئے ہیں کہ آتشبازی، موسیقی کی تقریبات اور نیو ائیر نائٹ پر پابندی ہوگی۔ضلعی انتظامیہ نے صوبائی حکومت کی ہدایات پر نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بیان […]

کوئٹہ‘ رہا ہونے والے ینگ ڈاکٹرز نےپھر ریڈ زون جانے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ میں رہا ہونے والے ینگ ڈاکٹرز نے پھر ریڈ زون جانے کا اعلان کیا ہے۔ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ایف آئی ار واپس لینے پر صوبائی حکومت نے شکست تسلیم کرلی ہے۔رہا ہونے والے ڈاکٹرز نے اپنے بیان میں کہا […]

جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے، آسمانی بجلی کا شکار شہری زندہ بچ گیا، ویڈیو آ گئی

جکارتہ (پی این آئی) جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے، مشرق بعید کے برادر ملک انڈونیشیا میں آسمانی بجلی کا شکار ہونے والا شہری خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا جبکہ اس ڈرا دینے والے منظر کو سیکیورٹی کے لیے نصب کیے گئے کیمرے نے […]

امیر ملکوں میں بوسٹر ڈوز کی مہم اومیکرون کے پھیلاؤ کا سبب بن رہی ہے، ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

جنیوا (پی این آئی) یورپ اور امریکہ میں کورونا وباء کی نئی قسم اومیکرون کے حوالے سے عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس کا کہنا ہے کہ امیر ممالک میں بوسٹر ڈوز کی مہم اس وباء کو مزید پھیلانے کا سبب بن رہی ہے کیونکہ […]

عالمی ادارہ صحت نے اومیکرون کو سونامی قرار دے دیا، امریکہ اور یورپی ملکوں میں شدید مشکلات کے باعث خوف و ہراس

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے عالمی وباء کورونا کے نئے ویریئنٹ اومی کرون کو سونامی قرار دیتے ہوئے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ پچھلے ہفتے کے دوران کیسز میں جو اضافہ ہوا وہ پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا۔ […]

علیزے شاہ کی سموکنگ، ویڈیو وائرل ہو گئی، مداحوں نے کیا کہا؟

کراچی (پی این آئی) علیزے شاہ گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل خبروں میں ہیں۔ پہلے ان کی پکچرز کا معاملہ زیرِ بحث آیا اور اب پاکستان کی اس معروف اداکارہ، ماڈل و گلوکارہ کی سگریٹ پیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ […]

پی ٹی آئی نے نواز شریف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے قانونی پیچیدگیوں کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی ٹی آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف پاکستان خود واپس آ رہے ہیں یا انہیں لایا جا رہا ہے؟ اس حوالے سے ایک طویل بحث چھڑ گئی ہے۔ حل انہیں واپس لانے کے دعوے کرتی رہی ہے لیکن تحریک انصاف کی رکن قومی […]

نیسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر میں ملوث افسران گرفتار کر لیے گئے، کون کون شامل؟

کراچی (پی این آئی) سندھ کے محکمہ اینٹی کرپشن نے نیسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر کی منظوری دینے والے افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی آصف علی میمن سمیت 3 افسران کو اینٹی کرپشن نے زمینوں کی غیر قانونی […]

مجوزہ منی بجٹ کی حمایت، ق لیگ کے بعد ایم کیو ایم نے بھی تحفظات کا اظہار کر دیا، وجہ کیا بنی؟

کا حتمی فیصلہ ابھی تک نہیں کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مجوزہ منی بجٹ میں کراچی کے ترقیاتی فنڈز میں ممکنہ کٹوتی پر وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کے تحفظات سامنے آ گئے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی […]

close