برطانیہ سے روشڈیل کے ڈپٹی میئر عاصم رشید کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات،بیرون ملک مقیم شہریوں کو ووٹ کا حق دینے کی تحسین

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے ڈپٹی میئر Rochdale (برطانیہ) عاصم رشید کی ملاقات، باہمی دلچسپی امور سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر وزیر مواصلات اظہر صادق اور معاون خصوصی […]

ممبران کشمیر کونسل کی وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات،ایوان و کونسل کے معاملات کے حوالے سے تفصیلات بریفننگ

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے ممبران کشمیر کونسل یونس میر، سردار رزاق خان، شجاع راٹھور اور طارق سعید کی ایوان وزیراعظم جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات۔ اس موقع پر ممبران کشمیر کونسل نے وزیراعظم […]

پبلک سروس کمیشن پر اہم ذمہ داریاں ہیں جن سے عہدہ برا ہونے کے لیے پورے عزم سے کام کرنا ہو گا، وزیراعظم آزاد کشمیر کی چیئرمین پبلک سروس کمیشن کی قیادت میں وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ فعال اور مضبوط پبلک سروس کمیشن ریاست کی بیوروکریسی کے انتخاب میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ادارے کو تمام وسائل فراہم کئے جائیں گے، پبلک سروس […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات،ووٹر فہرستوں میں اپنا نام 20 فروری اندراج کروا سکتے ہیں، ممبر الیکشن کمیشن فرحت علی میر کی گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممبر آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن فرحت علی میر نے کہا ہے کہ آزادجموں وکشمیر میں تیس سال بعد بلدیاتی انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن آزادجموں وکشمیر نے حلقہ بندیوں اور ووٹر فہرستوں کی Updation کا کام شروع […]

برطانیہ میں مقیم کشمیری اورپاکستانی مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے ہر فورم پر اپنی آواز بھرپور اندازمیں اُٹھائیں،صدر آزاد کشمیر کی لندن (لیوشیئم) کے میئر توصیف انور سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بیرون ملک کشمیری اور پاکستانی ڈائسپورہ ہمارا اثاثہ ہیں لہذا آپ لوگ وہاں کی حکومتوں، پارلیمنٹس اور کونسلز میں کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لئے قراردادیں […]

ہیلتھ پالیسی پر کام جاری ہے، ہائی کوالٹی ٹریٹمنٹ کیلئے ہیلتھ کیئر کمیشن بنا رہے ہیں،ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر ڈاکٹر آفتاب احمد کا اجلاس سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ آزاد کشمیر ڈاکٹر آفتاب احمد نے کہا ہے کہ ہیلتھ پالیسی پر کام جاری ہے، ہائی کوالٹی ٹریٹمنٹ کیلئے ہیلتھ کیئر کمیشن بنا رہے ہیں۔کرونا وائرس کی حالیہ لہر اومیکرون سے بچاؤ کیلئے تمام مکاتب فکر کو […]

کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیرصدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی مظفرآباد کے حوالہ سے اجلاس کا انعقاد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمن کی زیرصدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی مظفرآباد کے حوالہ سے اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں جنرل منیجر نیشنل ہائی وے اتھارٹی مظفرآباد مختار احمد، ڈپٹی کمشنر مظفرآباد ندیم احمدجنجوعہ،ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سردار محمد طارق، ڈائریکٹر […]

خون سفید ہو گیا، پوتے نے برف توڑنے والے سوئے سے دادا ، دادی ۔۔۔۔۔

نارنگ منڈی (آئی این پی)شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے کے نواحی علاقے نارنگ منڈی میں ڈیرھ ماہ قبل بزرگ میاں بیوی کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم ذیشان نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے، ملزم نے برف توڑنے […]

کورونا کیسوں میں اس طرح کی تیزی نہیں آئی جیسے خدشہ تھا،ذمہ دار شخصیت نے بڑا انکشاف کرد یا

اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے ملک میں کورونا کی صورتحال کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہاعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد سے نیچے ہے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے پروگرام […]

لاہور ہائیکورٹ ‘دوسری شادی کرنے پر بہنوئی کیخلاف سالے کی درخواست خارج

لاہور (آئی این پی )لاہور ہائیکورٹ نے دوسری شادی کرنے پر بہنوئی کے خلاف سالے کی جانب سے در ج کروایا گیا مقدمہ خارج کرتے ہوئے درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے محمد غصنفر نوید کی درخواست پر فیصلہ جاری […]

close