عالمی برادری کو یاد دہانی کے لئے5 جنوری کو اقوام متحدہ کے دفتر کی طرف مارچ کریں گے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی لندن لیوشیئم کے میئر سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ 5 جنوری کو عالمی برادری کو یاد دہانی کے لئے مظفرآباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کی طرف مارچ کریں گے جس میں تمام سیاسی قیادت کو مدعو […]

وزیراعظم آزادکشمیر کی زیر صدارت مظفرآباد، میرپور، باغ، نیلم اور پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کا اجلاس، اہم ہدایات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت مظفرآباد، میرپور، باغ، نیلم اور پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکرٹری فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ فیاض علی عباسی، چیئرمین ڈویلپمنٹ اتھارٹی مظفرآباد سید اظہر گیلانی،ڈی […]

چوہدری محبوب ایڈووکیٹ کو چیئرمین کوٹلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) چوہدری محبوب ایڈووکیٹ کو چیئرمین کوٹلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی مقرر کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم آزادکشمیر سے منظوری کے بعد اُن کی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے یادرہے کہ چوہدری محبوب ایڈووکیٹ ممبر کشمیر […]

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میری اور میری حکومت کی خواہش ہے کہ تمام خواتین مردوں کے شانہ بشانہ اپنا کردار ادا کریں اور اُن تمام خواتین کو جنہوں نے آزادکشمیر کے […]

آزادکشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آبپاشی و سمال ڈیمز کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کے لیے قائم پی آئی سی کمیٹی کا اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے ڈائریکٹر جنرل آبپاشی و سمال ڈیمز شفیق الرحمن ڈار کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کے حوالے سے قائم پی آئی سی کمیٹی کا اجلاس جمعہ کے روزمنعقد ہوا۔ اجلاس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر بشارت حسین درانی، ڈائریکٹر آبپاشی […]

آزاد کشمیر، محکمہ لائیو سٹاک کے فیلڈ سٹاف کو کام پر لگا کر ویکسین مہم،فیلڈ سرگرمیوں کو تیز کرنے کی کوشش کی گئی ہے، ناظم اعلیٰ لائیو سٹاک

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) ناظم اعلیٰ لائیو سٹاک ڈاکٹر محمد اعجاز خان نے کہا ہے کہ محکمہ لائیو سٹاک وزیر حکومت سردار میر اکبر خان کی راہنمائی میں وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق ریفامز ایجنڈا پر گامزن ہے۔ محکمہ لائیو سٹاک آزادکشمیر میں […]

وادی لیپا، پاک فوج نے سول آبادی کوعلاج معالجے کی بڑی سہولتیں فراہم کر دیں

وادی لیپہ(پی آئی ڈی) پاک فوج وادی لیپا میں صحت کی سہولتوں کے لیے وادی لیپہ کی عوام کے ساتھ ساتھ پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کی عوام کے لیے لئے صحت کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے بڑے اقدامات کیے ہیں سول مریضوں […]

آزادکشمیر ، وزیر زراعت، لائیو سٹاک کا لائیو سٹاک کے حوالےسے خبر کا نوٹس ، ناظم اعلیٰ لائیوسٹاک سے رپورٹ طلب کر لی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کے وزیر زراعت، لائیو سٹاک، آبپاشی و اسماء سردار میر اکبر خان نے محکمہ لائیو سٹاک کے حوالہ سے شائع ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ناظم اعلیٰ لائیوسٹاک ڈاکٹر اعجاز حسین سے رپورٹ طلب کر لی۔ اس موقع […]

توانائی بحران اور حکومتی دعوے، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم، بشکریہ روزنامہ 92

شہر اقتدار میں گذشتہ چند ہفتوں سے نئی سیاسی بساط کے باعث بھونچال آیا ہوا ہے ۔ خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کے تباہ کن نتائج نے حکمرانوں کے نیندیں اُڑا رکھی ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے صورتحال سنبھالنے اور نفیساتی دباوَ بہتر بنانے کیلئے […]

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ، این سی او سی نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں کورونا متاثرین کی شرح میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ پاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 38 ویں نمبر پر آگیا، جبکہ کیسز کی شرح 1 فیصد […]

عامر لیاقت حسین کی حالت تشویشناک وزیراعظم کی طرف سے تشویش کا اظہار

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے کراچی سے رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی طبیعت شدید ناساز ہو گئی جس پر گزشتہ رات انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اس حوالے سے خود عامر لیاقت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری ایک بیان […]

close