کوٹلی ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اپنے دورہ کوٹلی کے دوران مصروف ترین دن گزارہ۔گزشتہ روز انہوں نے ممتاز روحانی شخصیت پیرصادق ؒ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر دربار شریف گلہار حاضری دی اور عرس مبارک کی […]
کراچی(آئی این پی)جماعت اسلامی کا پیپلزپارٹی کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا،دھرنے میں شہر بھر سے ڈاکٹرز وکلاء،اساتذہ،تاجر تنظیموں اور ان کے رہنماؤں سمیت مختلف طبقہ فکر سے وابستہ افراد نے شرکت کی اور زبردست […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر کو عوام کیلئے کھولا گیا ۔ایوانِ صدر دوپہر ایک بجے سے چار بجے شام تک کھولا گیا، جہاں تمام آنے والے شہریوں کے لیے ماسک پہننا لازم قرار دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق […]
لاہور( پی این آئی) پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست چیئرمین جوڈیشل ایکٹوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی ہے ۔درخواست میںوفاقی حکومت اور اوگرا سمیت دیگر کو فریقبنایا گیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا […]
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے ساتھ پاکستان میں 628 ہندوستانی قیدیوں کی فہرست شیئر کی ہے، پاکستان میں بھارتی قیدیوں میں51 […]
راولپنڈی(این این آئی)امریکی خاتون وجیہہ سواتی کی لاش ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کرنے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس کی الجھی ہوئی گھتیاں اب سلجھنا شروع ہوگئی ہیں، قتل کرنے والے ملزم […]
لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے کہا ہے کہ نئے سال پرپٹرول بم گرانے سے بہترتھا کہ عمران نیازی استعفیٰ دے دیتے۔مسلم لیگ (ن) کے صدراوراور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے نئے سال پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت […]
جہلم (این این آئی)جہلم میں غربت سے تنگ آ کر ایک ماں نے اپنے 3 بچوں کو تیز دھار آلے سے ذبح کر دیا۔بچوں کو قتل کرنے کے بعد خاتون نے خودکشی کی کوشش کی جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا […]
لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کے حوالے سے ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بلال یاسین کے جسم سے ایک گولی آر پار ہوئی ہے۔ہسپتال ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ بلال یاسین کا […]
کراچی (پی این آئی) جنوبی افریقہ سے سامنے آنے والا کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ اومیکرون پاکستان میں باقاعدہ پنجے گاڑ چکا ہے۔ اور اب شہری انتظامیہ کو آس سے نمٹنے کے لیے اقدامات اٹھانے پر توجہ دینا پڑ رہی ہے۔ اس حوالے سے کراچی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاک بحریہ کے دو افسران کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈمرل فیصل امین اور ریئر ایڈمرل سید فیصل علی شاہ شامل ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ […]