سرکاری نام والی 24 نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کونام تبدیل کرنے کیلئے تین ہفتوں کی مہلت دے گئی

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کی روشنی میں چیف کمشنر اسلام آباد کا رجسٹرار اسلام آباد کوپریٹو ہاسنگ سوسائٹیز کو ہدایت نامہ جاری۔ اتوار کو ہدایت نامے کے تحت ضلع بھر کے اندر تمام کاپریٹو ہاوسنگ سوسائٹیز کو […]

چھت گرنے سے ماں سمیت 2 بچے اور کار حادثے میں 3نوجوان لقمہ اجل بن گئے

خیبر/مردان (آئی این پی)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبرمیں بوسیدہ گھر کے چھت گرنے سے ماں سمیت 2 بچے جاں بحق ہو گئے،مردان کے چارسدہ روڈ پر کار درخت سے ٹکرا نے سے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ اتوار کو خیبر پختونخوا کے ضلع خیبرمیں بوسیدہ گھر […]

عثمان بزدار کا وزیر اعلیٰ ہاؤس ، سال2020-21میں4 کروڑ 40 لاکھ روپے انٹرٹینمنٹ اور تحائف کی مد میں خرچ کیے

لاہور(آئی این پی) وزیر اعلی عثمان بزدارنے اپنے دور میں وزیر اعلی آفس کے اخراجات میں نمایاں کمی کی مثال قائم کی ہے، وزیراعلیٰ آفس نے شہبازشریف دور حکومت کے مالی سال2017-18ء اور وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور حکومت کے مالی سال 2020-21کے اعداد و […]

ہم نے ایڈہا ک ایکٹ کا خاتمہ کردیا، اب میرٹ کا بول بالا ہو گا،وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی کا تتہ پانی میں استقبالیہ سے خطاب

تتہ پانی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالیقوم نیازی نے کہا ہے کہ عملی اقدامات پر یقین رکھتا ہوں، عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کے لئے تمام وسائل برؤے کار لا رہے ہیں۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا […]

سرکاری اداروں کے نام پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری اداروں کے نام پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں تعمیر و ترقی کے ذمہ ادارے سی ڈی اے نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کے نام پر سوسائٹیز […]

آئندہ 24 گھنٹے میں پاکستان کے کون سے علاقے بارش اور شدید سردی کا مرکز بنیں گے، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سردی کی شدت میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور دوسری جانب پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی بارشوں اور برف باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں […]

سعودی عرب، غیر قانونی تارکین وطن کی سختی، 14 ہزار سے زائد گرفتار، کون کون شامل؟

ریاض (پی این آئی)نسعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کی سختی آ گئی ہے اور اب تک اس لہر میں 14’ہزار سے زائد گرفتار کر لیے گئے ہیں، اس پر یہ سوال زیر بحث ہے کہ گرفتار ہونے والے غیر ملکی غیر قانونی تارکین […]

پرویز خٹک نے بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی کی کامیابی کا کریڈٹ کسی اور کو دے دیا

نوشہرہ (پی این آئی) وزیر دفاع پرویز خان خٹک نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جے یو آئی کی کامیابی کا کریڈٹ کسی اور کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے امیدوار خود حیران و پریشان ہیں کہ انہیں بلدیاتی انتخابات […]

سال نو منانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، پشاور پولیس نے 36 اوباش نوجوانوں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا

پشاور(آ ئی این پی) کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے سال نو کیلئے ضلع بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات،نیو ائیر نائٹ پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن،ہوائی فائرنگ کے مرتکب 36 اوباش نوجوانوں کو گرفتارکرکے اسلحہ بھی برآمدکیا گیا، کینٹ سمیت […]

فیصل آباد ڈرم سے ملنے والی نعشوں کا معمہ حل، دونوں مقتول سگی بہنیں تھیں، قا تل 2 سگے بھائی آشنا نکلے، ملزمان گرفتار

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد ڈرم سے ملنے والی نعشوں کا معمہ حل دنوں سگھی بہنیں تھیں قا تل 2 سگھے بھا ئی آشنا نکلے ملزمان گرفتار جرم کا اعتراف کر لیاتفصیل کے مطا بق چند پہلے ماموں کانجن کے علاقہ سیم نالہ میں ڈرم […]

کراچی سے پنجاب جانے والی پولیس پارٹی پر حملہ، ملزمان اپنے ساتھی کو چھڑا لے گئے، کراچی پولیس نے لیہ پولیس کو ملی بھگت کا ذمہ دار ٹھہرا دیا

لیہ/کراچی(آئی این پی)کراچی سے لیہ جانے والی پولیس پارٹی پر حملہ کرنے والے افراد ملزم کو چھڑا کر فرار ہوگئے۔کراچی سے لیہ جانے والی پولیس پارٹی پر حملہ کرکے ملزمان اپنے ساتھی کو چھڑا لے گئے، ملزم کے خلاف کراچی سائٹ سپر ہائی وے تھانے […]

close