دو کروڑ پچاسی لاکھ روپے کا پرمٹ ، امریکی شہری نے کشمیر مارخور کے شکار کا شوق پورا کر لیا

چترال(آئی این پی)امریکی شہری نے چترال میں کشمیر مارخور کا کامیاب شکار کیا،امریکی شہری نے ہنٹنگ ٹرافی کیلئے تقریباً دو کروڑ پچاسی لاکھ روپے کرکے پرمٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات کے ترجمان کے مطابق امریکی شہری Bryan Kinsel Harlan نے 160000 امریکی ڈالر […]

خبردار ہوشیار، ٹریفک پولیس کا گاڑیوں پر لکھے گئےغیر اخلاقی جملوں کیخلاف کریک ڈاؤن

صوابی(آئی این پی)ٹریفک وارڈن پولیس کا گاڑیوں پر تحریر شدہ غیر اخلاقی جملوں و دیگر خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن چنگ چی،موٹرسائیکلز کے نمبر پلیٹ اور دیگر گاڑیوں پر تحریر شدہ غیر اخلاقی و نازیبا الفاظ ہٹادئیے گئے۔ ڈی پی او صوابی محمدشعیب خان […]

اسپیکر اسد قیصرخیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخاب میں غلطیوں کا عتراف کر لیا، اسپیکر ہاؤس سے کوئی بھی براہ راست کام کی منظوری نہیں دی جائے گی، اپنے گاؤں عوامی اجتماع سے خطاب

صوابی(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 19دسمبر کو ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہم سے جو کو تاہی ہوئی،ہمیں اس کا اندازہ ہو چکا ہے،آئندہ ہر ویلج کونسل میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھانے کیلئے […]

ایڈہاک ڈاکٹروں و دیگر سٹاف کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کے ایڈہاک ڈاکٹروں، دیگر سٹاف کی ملازمتوں میں ایک سال کی توسیع کی منظوری

لاہور (آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ڈاکٹرز کے لئے سال نو کا تحفہ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے نئے سال کے پہلے ہی روز محکمہ پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کے ایڈہاک ڈاکٹرز و دیگر سٹاف کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کیا ہے اور […]

محکمہ آبپاشی و سمال ڈیمز آزادکشمیر کا نیلم میں ضلعی دفتر کا قیام عمل میں آ گیا

نیلم (پی آئی ڈی) محکمہ آبپاشی وسمال ڈیمز آزادکشمیرکانیلم میں ضلعی دفتر کاقیام عمل میں آگیا۔محکمہ زراعت توسیع آٹھ مقام کی بلڈنگ میں ضلعی دفتر کھول دیاگیاہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ آبپاشی وسمال ڈیمز محمد ندیم نے ہمراہ اسسٹنٹ ڈائریکٹرگل نواز میر کے دفتر منتقلی وقیام […]

آزاد جموں  و کشمیر پولیس کی سال 2021 میں مثالی کارکردگی، کل 8981 مقدمات درج ہوئے، 90 فیصد تکمیل تک پہنچے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں  وکشمیر پولیس کی گزشتہ سال 2021میں مثالی کارکردگی،سال2021آزادکشمیر پولیس کی کامیابی کا سال رہا ، گزشتہ سال پولیس نے متعددکامیابیاں سمیٹیں ۔ آزادجموں وکشمیر پولیس کی جانب سے سال2021کی رپورٹ کے مطابق ریاست بھر میں کل8981مقدمات درج ہوئے جن میں  سے […]

اقلیتی برادری کی 13 سالہ لڑکی کا مبینہ اغواء، 5 لاکھ تاوان طلب، ابھی تحقیقات کر رہے ہیں، پولیس کا مؤقف

نوشہروفیروز(آئی این پی) نوشہرو فیروز اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ لڑکی مبینہ اغواء، تاوان طلب، تحقیقات کررہے ہیں پولیس، نوشہرو فیروز کے گاں خیر محمد بوھیو کی رہائشی 13 سالہ بھاگ بھری باگڑی مبینہ طور پر اغوا بتائی جارہی ہے، لڑکی کے […]

ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں بی ایم پی کی مسلسل تیسری فتح

کراچی(آئی این پی)بزنس مین گروپ (بی ایم جی) کی قیادت اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی) کے عہدیداروں نے بزنس مین پینل (بی ایم پی) کی قیادت اور گروپ کے نومنتخب صدر ایف پی سی سی آئی عرفان اقبال شیخ، سینئر […]

ہمارے 2 سینیٹرز کے استعفوں سے حکومت ختم ہو تو ہم آج ہی استعفے پیش کر دیتے ہیں، بلوچ لیڈر کی پیش کش

کوئٹہ (آئی این پی) نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے خاتمے کے لئے ہمارے 2سینیٹرز ہیں اور ہم آج ہی استعفیٰ دینے کو تیار ہیں، گزشتہ عام انتخابات میں ہمارے جیتے ہوئے سیٹ ہار یں تبدیل کئے […]

صدر آزاد کشمیر سے اعزازی مشیر برائے برطانیہ بیرسٹر کرامت حسین کی ملاقات، بیرسٹر سلطان محمود نے 2022 میں کشمیر کی آزادی کا سال قرار دے دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدرآزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے نئے سال 2022کے آغاز پردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کے نام اپنے ایک پیغام میں اس امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نیا سال انشاء اللہ کشمیر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے ایڈوکیٹ جنرل خواجہ مقبول وار کی ملاقات، عدالتوں میں زیر سماعت سرکاری مقدمات کے حوالے سے بریفنگ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے ایڈوکیٹ جنرل خواجہ مقبو ل وار ایڈوکیٹ ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ایڈوکیٹ جنرل نے وزیر اعظم کو عدالتوں میں زیر سماعت سرکاری مقدمات کے حوالہ سے بریفنگ دی، ایڈوکیٹ جنرل نے […]

close