وزیراعظم آزاد کشمیر کی پلندری میں ایم ایل اے نبیلہ ایوب کے گھرآمد، بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی

پلندری (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے گزشتہ روز پلندری میں رکن قانون ساز اسمبلی نبیلہ ایوب کے گھر جاکر ان کے بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیر حکومت سردار […]

آزاد کشمیر، وزراء سردار فہیم ربانی،چوہدری اظہر صادق کی مقتولہ کنول مطلوب کے گھر آمد،ملزم کو عبرتناک سزا کے لیے قانونی تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں، ورثاء کو یقین دہانی

ڈڈیال (پی آئی ڈی) آزادکشمیرکے وزیراطلاعات،قانون،انصاف وپارلیمانی امورسردارفہیم اخترربانی اور وزیرمواصلات وتعمیرات عامہ چوہدری اظہرصادق نے کٹھارمیں قتل ہونے والی معصوم کنول مطلوب کے گھرجاکرفاتحہ خوانی کی اورشہید ہونے والی کنول مطلوب کی والدہ اور بھائی محمدنبیل سے دلی تعزیت کااظہارکیا۔ اس موقع پر کمشنرمیرپورڈویژن […]

جاپان میں سڑک پر چلنے والی اور ریلوے ٹریک پر دوڑنے والی گاڑی کا کامیاب تجربہ

ٹوکیو (پی این آئی) حیران کن ایجادات کرنے والے ملک جاپان میں دنیا کی پہلی ڈوئل موڈ گاڑی کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ جدید ترین ٹیکنالوجی سے تیار کی جانے والی اس گاڑی کو روڈ اور ریل ٹریک دونوں پر چلایا جاسکتا ہے۔ جاپانی میڈیا […]

مہنگائی کا نیا طوفان، آئندہ 24 گھنٹے میں 350 ارب کے نئے ٹیکسوں کا منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے بوجھ تلے پسے ہوئے پاکستانی عوام اپنے ناتواں کاندھوں پر مزید بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ہو جائیں کیونکہ آئندہ 24 گھنٹے میں 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپسی کا ترمیمی فنانس بل منظوری کے لیے قومی […]

نواز شریف کو برطانیہ سے واپسی پر کس جیل میں رکھا جائے گا، وفاقی وزیر نے انکشاف کر دیا

ٹیکسلا (پی این آئی) سول ایوی ایشن کے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف برطانیہ سے واپسی پر چوتھی بار وزیر اعظم نہیں بنیں گے بلکہ اب کی بار وہ اڈیالہ جیل کی چکی نمبر 4 میں جائیں […]

پی ایس ایل ساتواں ایڈیشن، آغاز سے قبل ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا لگ گیا

کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے شروع ہونے سے پہلے ہی اہم ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا اس وقت لگا جب افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق ایونٹ سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے […]

پشاور، آزاد منتخب ہونے والے جنرل کونسلر نےجمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کرلی

پشاور (آ ئی این پی)نوتھیہ جدید سے کامیاب ہونیوالے جنرل کونسلر مفتی عرفان اللہ نے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس سلسلے میں یونین کونسل 34 این سی 77 نوتھیہ جدید سے جنرل کونسلر کی نشست پر کامیاب آزاد امیدوار نے مفتی اسد […]

گھریلوناچاقی، ساس نے بیٹوں سے مل کر بہو کی جان لے لی

صوابی (آئی این پی)صوابی میں گھریلوناچاقی پر ساس نے اپنے بیٹوں سے مل کر بہو کو قتل کر دیا۔محمد نوید خان ولدنذیر محمد سکنہ گھڑی کپوری حال رائیٹ بینک کالونی تر بیلہ ڈیم نے تھانہ صوابی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ […]

قومی وطن پارٹی کو بڑادھچکا، سینئر رہنما کا مستعفی ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

الپوری(ائی این پی)شانگلہ میں تحریک انصاف میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری، قومی وطن پارٹی کو بڑادھچکا،پارٹی کے سینئر رہنماء خاندان اور ساتھیوں سمیت جبکہ پاگوڑی پیرآباد میں مسلم لیگ،عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے کئی خاندان پاکستان تحریک انصاف میں شامل،شمولیتوں […]

خیبر پختونخوا،بلدیاتی الیکشن، پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹی کرنیوالے کلاس فورملازمین اعزازیئے سے محروم

ڈیر ہ اسماعیل خان (آئی این پی) بلدیاتی الیکشن کے دوران پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹی کرنے والے کلاس فور کلازمین تاحال2000 روپے کے سرکاری اعزازیئے سے محروم، حکومت نے پریذائڈنگ افسران کو پولنگ بیگ جمع کرانے کے موقع پر نقد ادائیگی کا اعلامیہ جاری کیا […]

لاری اڈے کیلئے رکشے میں بیٹھنے والی خاتون سے اجتماعی زیادتی،رکشہ ڈرائیور سمیت دو ملزمان گرفتار

لاہور(آئی این پی) لاہور میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزم اعجاز، ساجد نے 4 نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ خاتون کو زیادتی کا […]

close