اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے ہفتے کے آخر میں مزید بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی کر دی ہے۔ بدھ کو محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے دن سے مغربی ہواں کا سلسلہ ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہوگا، […]
لاہور(آئی این پی) سمن آباد کالج سے 22 سالہ طالبہ کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، مغویہ اپنی مرضی سے کالج سے باہرنکلی تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ اغواہوئی یامرضی سے گئی، تمام پہلوں سے تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارلحکومت […]
راولپنڈی (آئی این پی) ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنر(ہیڈ کواٹر)م ر ضیہ سلیم نے کہا کہ نئے سال میں نئے جذ بے کے ساتھ پو لیو وائرس کے خلاف سرگرم عمل ر ہیں گے۔ ضلع بھر میں پو لیو ٹیموں کی تر بیت تکمیل کے مراحل […]
راولپنڈی (آئی این پی)ترجمان محکمہ اطلاعات راولپنڈی نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات نے اس ویک اینڈ پر مری میں شدید برفباری کا الرٹ جاری کر دیا ہے کیونکہ جمعہ کی شب سے ملک میں بارشوں نیا سلسلہ داخل ہو گا۔ترجمان نے کہا کہ اسلام […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں مین گلبرگ سے موٹروے ٹو ایلیویٹڈ ایکسپریس وے پراجیکٹ کے پی سی ون کی اصولی منظوری دی گئی۔ بدھ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے آزادجموں وکشمیر کونسل کی 2 نشستوں پر انتخا ب کے لیے امیدواران کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ ریٹرننگ آفیسر رائے آزادجموں وکشمیر کونسل انتخاب کی جانب سے جاری حتمی فہرست کے مطابق سردار امجد یوسف […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اہم موڑ میں داخل ہو رہا ہے اور اس سلسلے میں آزادی کے بیس کیمپ سے ہمیں اپنا اہم کردار ادا کرنا […]
جدہ سعودی عرب (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیرکے کے عوام نے گزشتہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے نظریے اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن پر اعتماد کا اظہار کر کے آزادکشمیر میں تبدیلی کی […]
جدہ (پی این آئی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید بارشوں اور برفبار ی کے پیش نظر انتظامیہ اور تمام متعلقہ محکمہ جات کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے […]
سماہنی (پی این آئی ) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیر خوراک چوہدری علی شان سونی سے سماہنی میں ان کے گھرکھٹیالہ میں جا کر ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر صدر ریاست […]
کراچی (پی این آئی) سرکاری ملازمین کے حوالے سے اہم ترین فیصلہ کرتے ہوئےسندھ کابینہ نے نئی پینشن اسکیم کی منظوری دیدی ہےاب نئے رولز کے تحت سرکاری ملازم 25 سال بعد یا 55 سال عمر کے بعد ریٹائر ہوگا ،اس وقت کسی انتقال کرنے […]