اصل نما جعلی مکھن بیچنے والے پنجاب فوڈاتھارٹی کی گرفت میں!! مغلپورہ لاہور میں ڈیری پروڈکشن یونٹ پر کارروائی،1000کلو جعلی مکھن تلف

لاہور (آئی این پی)اصل نما جعلی مکھن بیچنے والے پنجاب فوڈاتھارٹی کی گرفت میں!!تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈاتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کی سربراہی میں فوڈسیفٹی ٹیم نے مغلپورہ لاہور میں کارروائی کی۔مشتاق ڈیری پروڈکشن میں موجود مکھن کا سیمپل فیل ہونے پر1000 کلو جعلی […]

حق دو،تحریک کے زیراہتمام بلوچستان میں دھرنے کی تیاریاں مکمل 20جنوری اورماڑہ،3فروری پسنی،10کو سربندن اور27فروری کواوتھل میں دھرنے دیے جائیں گے

کو ئٹہ (آئی این پی)حق دوتحریک کے قائد جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ حق دوتحریک کے زیراہتمام حقوق کے حصول غافل حکمرانوں کو غفلت ونیندسے جگانے کیلئے 20جنوری کو اورماڑہ،3فروری کو پسنی،10فروری کو سربندن اور27فروری کواوتھل میں کوسٹل […]

میڈیکل کالجز کے بلوچستان کے طلبا مطمئن رہیں، پاکستان میڈیکل کونسل کے ساتھ رجسٹریشن کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی

کوئٹہ (آئی این پی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میڈیکل کالجز کے طلبا مطمئن ر ہیں،صوبائی حکومت پاکستان میڈیکل کونسل کے ساتھ رابطہ کر کے انکی رجسٹریشن کا مسئلہ حل کرائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیکل کالجز کے طلبا کے […]

سبی‘ریلوے ٹریک کو دھماکہ سے اڑا دیا گیاکوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی تین بوگیاں الٹ گئی،متعدد مسافر شدید زخمی

سبی (آئی این پی)ضلع کچھی(بولان) کے علاقہ مشکاف وپیروکنٹری کے درمیان نامعلوم افراد کی جانب سے ریلوے ٹریک کو دھماکہ سے اڑا دیا گیا،کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی تین بوگیاں الٹ گئی متعدد مسافر شدید زخمی ہو گئے،ریلیف ٹرین کے زریعے مسافروں کو راولپنڈی روانہ […]

خیبر پختونخوا کےضم اضلاع کا ترقیاتی بجٹ بڑھا کر 70 ارب روپے کر دیا گیا

پشاور (آ ئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ضم اضلاع کی ترقی کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے اور اس مقصد کے لیے ضم اضلاع کے ترقیاتی بجٹ […]

لنڈی کوتل ، جنوبی وزیرستان میں 26.817 ملین کی لاگت سے پناہ گاہوں کے قیام، ہر ایک پناہ گاہ میں 100 افراد کے قیام کی گنجائش

پشاور (آ ئی این پی)صوبے میں پناہ گاہوں سے متعلق ایک اہم اجلاس گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں صوبے میں قائم پناہ گاہوں کے انتظام و انصرام کو مزید مؤثر انداز میں چلانے، پناہ گاہوں کے دائرہ […]

وادی لیپہ پاک فوج کی جانب سےنجی و سرکاری کالج، سکولز، طلبہ کیلئے بیسک کمپیوٹر انفارمیشن ، انگلش لینگویج کورس کا اجراء

وادی لیپہ (پی آئی ڈی) پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کے گورنمنٹ کالج، سرکاری سکولز، پرائیویٹ سکولز کے طلباء و طالبات کے علاوہ نوجوانوں کے لیے آرمی پبلک اسکول میں بیسک کمپیوٹر انفارمیشن کورس اور انگلش لینگویج کورس کا اجراء کیا جس کے […]

اساتذہ تحریک آزادی کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں کردار ادا کریں، سکول ٹیچرز آرگنائزیشن کی تقریب سے صدر آزاد کشمیر کاخطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں نئی نسل کی دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم و تربیت ان کی جہاں اہم ذمہ داری ہے وہاں آزادکشمیر کے اساتذ […]

چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد گرامی کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری۔ اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کرنے کے سلسلہ میں پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر […]

آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کی تفصیل جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، کون کون شامل؟

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے مقررہ تاریخ تک اثاثہ جات/واجبات/گوشواروں کی تفصیل جمع نہ کروانے والے ممبران اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن ایکٹ 2020کے تحت تمام ممبران اسمبلی پر لازم ہے کہ وہ ہر سال31دسمبر تک […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا اسلام آباد میں 15 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرلیا ، وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں […]

close