لاہور کے علاقے نیوانارکلی میں دھما کہ ، جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی، 26 زخمی 6 موٹر سائیکلیں اور کئی دکانیں تباہ ، گاڑیوں میں آگ گئی

لاہور کے علاقے نیوانارکلی پان منڈی میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق جب کہ 26 زخمی ہوگئے ، دھماکے سے6 موٹر سائیکلیں اور اردگرد کی دکانیں تباہ ، گاڑیوں میں بھی آگ گئی، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے انارکلی میں دھماکے کی شدید مذمت […]

لاہور،نیو انار کلی پان منڈی کے قریب دھماکا، 2 جاں بحق، 21 زخمی، 4 کی حالت تشویشناک

لاہور (آئی این پی ) نیو انار کلی پان منڈی کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 21 افراد زخمی ہوئے، 4 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ […]

3 سالہ بچہ ڈرپ لگنے سے دم توڑگیا، ڈاکٹر نے دھکے دلوا کربچے کے والد کو ہسپتال سے نکال دیا

بھٹ شاہ (آئی این پی)سپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی غفلت اور لاپرواہی سے پیٹ اور سردرد میں مبتلا تین سالہ بچہ ڈرپ لگنے سے دم توڑگیا۔تفصیلات کے مطابق بھٹ شاہ اسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی غفلت اور لاپرواہی سے پیٹ اور سردرد میں مبتلا تین […]

کراچی پورٹ پر گندم لانے والے جہاز میں آگ بھڑک اٹھی 57 ہزار 750 ٹن گندم لدی ہے،پورٹ پر ایمرجنسی نافذ

کراچی (آئی این پی)کراچی پورٹ پر روس سے گندم لانے والے جہاز میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی پورٹ پر برتھ نمبر 16 میں روس سے گندم لانے والے جہاز ایم وی رائل جیڈ میں آگ لگ گئی جس کے باعث […]

کھاد نہ ملنے پرکسانوں اور ڈیلر میں ہاتھا پائی، گھونسوں کے ساتھ اینٹوں کا استعمال

بہاولپور (آئی این پی)کھاد کی قلت سے پریشان کسان کھاد کے ڈیلر سے لڑ پڑے۔پنجاب اور سندھ میں یوریا کھاد کی قلت تاحال برقرار ہے جس کی وجہ سے کسان مارے مارے پھر رہے ہیں۔ بہاولپور میں کاشت کار اور کھاد ڈیلر آپس میں لڑ […]

اختیارات کا ناجائز استعمال، سینئر پولیس افسر نوکری سے برطرف

اسلام آباد (آئی این پی)پولیس سروسز آف پاکستان سے تعلق رکھنے والے سابق قائمقام ایس پی غلام مرتضیٰ بھٹوکو اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے کرپشن، غبن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر نوکری سے تنزلی کرتے ہوئے برطرف کردیا گیا۔برطرفی کا نوٹی فیکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کی جانب […]

پنجاب ، خیبر پختونخوا میں شدید دھند، موٹروے ایم 1، ایم 2، ایم 3، ایم 4 اور ایم 14 بند علامہ اقبال ائیرپورٹ پرفلائٹ آپریشن متاثر

لاہور (آئی این پی)شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 1، ایم 2، ایم 3، ایم 4 ، ایم 5 اور ایم 14 بند کردیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق صوابی سے برہان تک ، اسلام آباد سے لاہور تک اور فیض پور سے درکھانہ تک شدید […]

یس ایل 7 پر کورونا کے سائے، کھلاڑیوں کے اہلخانہ، گراؤنڈ اسٹاف اور پی ایس ایل ا فسران اور بھی کورونا کے شکار

کراچی (پی این آئی) کورونا وباء کا بڑہتا ہوا دباؤ پی سی بی حکام کے لیے سر درد بنا ہوا ہے اور وہ کسی بھی طرح اس کوشش میں ہیں کہ بین الاقوامی ایونٹ منعقد کرایا جا سکے۔ پی سی بی کے ذرائے کے مطابق […]

اسلام آباد ہائی کورٹ، گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر توہینِ عدالت کیس میں فردِ جرم عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر توہینِ عدالت کیس میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔آج صبح چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رانا شمیم توہینِ عدالت […]

آئمہ بیگ کو8کروڑ روپے ٹیکس کا نوٹس، ایف بی آر نے گلوکارہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے، آئمہ بیگ نے ایف بی آر کی کارروائی کیسے ناکام بنا دی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ٹیکس نادہندہ ہونے کے الزام میں فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے گلوکارہ آئمہ بیگ کے تمام بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیئے ہیں جبکہ آئمہ بیگ کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ اس نےاپنے بینک اکاؤنٹس سے ڈھائی کروڑ روپے […]

شادی ہال سے گدھوں کاگوشت ملنے کی اصل کہانی سامنے آ گئی

کراچی (پی این آئی) نیو کراچی4کے چورنگی کے قریب ٹوٹے ہوئے شادی ہال میں مبینہ طور پر گدھوں کو کاٹے جانے کے معاملے کی اصل کہانی سامنے آ گئی ہے۔مقامی پولیس کا دعویٰ ہے کہ مددگار 15 کی اطلاع پر گزشتہ شب ٹوٹے ہوئے شادی […]

close