حضرت سائیں سخی سہیلی سرکارؒ کا 122واں سالانہ عرس اختتام پذیر، پاکستان و آزادکشمیر سے ہزاروں زائرین کی شرکت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) حضرت سائیں سخی سہیلی سرکارؒ کا 122واں سالانہ عرس اختتام پذیر ہو گیا۔ محکمہ اوقاف آزادکشمیر کے زیر اہتمام 09روزہ عرس میں پاکستان و آزادکشمیر سے ہزاروں زائرین نے شرکت کی۔ عرس کی اختتامی تقریب کے موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر کے […]

کوئی بھی نہیں بچا، پنجاب پولیس کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) دوسروں کو تحفظ فرہم کرنے کی یقین دہانیاں کرانے والی پنجاب پولیس کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نامعلوم ہیکرز کی جانب سے ہیک کر لیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کا سوشل میڈیا پر آفیشل […]

بلوچستان کی سیاست میں بڑی تبدیلی،اہم ترین سیاسی شخصیت کا جے یو آئی میں شمولیت کا فیصلہ

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی سیاست میں بڑی تبدیلی نظر آنے لگی ہے، اس حوالے سے اہم پیش رفت تب سامنے آئی جب بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کر کے جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت کی […]

گرل فرینڈ کی ماں کی جان بچانے کے لیے لڑکے اپنا گردہ دے دیا، گرل فرینڈ نے شادی کسی اور سے کر لی

میکسیکو (پی این آئی) محبت کی ناکامی کی داستانیں اور محبوب کی بے وفائی کے قصے صرف برصغیر میں لکھی جانے والی لوک داستانوں میں ہی نہیں ملتے بلکہ اس کی کئی مثالیں یورپ اور امریکہ میں آج بھی مل جاتی ہیں، ایک ایسی ہی […]

بارش وبرفباری کا ایک اور طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہو گیا ، کہاں کہاں موسم میں شدت ہو گی؟ الرٹ جاری کر دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بارش وبرفباری کا ایک اور طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے صورتحال کی سنگینی کے لحاظ سے بلوچستان میں موسم سے متعلق الرٹ جاری کر دیا، ایک اور طاقتور سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا ہے، چمن […]

اسلام آباد ضلع کچہری، کورونا نے طوفان برپا کر دیا، 15 جج اور 58 عدالتی اہلکار کورونا پازیٹو،عدالتیں بند کر دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وباء نے اسلام آباد کی ضلع کچہری میں طوفان برپا کر دیا ہے اور ججوںسمیت عدالتی اہلکاروں کی بڑی تعداد کورونا میں مبتلا ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ضلع کچہری میں 15 ججز اور عدالتوں […]

شہریوں کو دھوکہ دینے والا جعلی سرکاری اہلکار گرفتار، کن کن سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا؟

پشاور(آ ئی این پی)تھانہ ٹاون پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی سرکاری اہلکار کو گرفتار کر لیا، جعلی اہلکار کا تعلق ضلع جمرود سے ہے جو مین یونیورسٹی روڈ پر مسلح حالت میں موجود تھا، ملزم کو مشکوک حرکات و سکنات […]

بی آر ٹی بس سروس میں خواتین سے پرس دیگر اشیاء چوری کرنے والی خاتون ملزمہ گرفتار

پشاور(آ ئی این پی)تھانہ غربی پولیس نے بی آر ٹی بس سروس میں خواتین سے پرس اور دیگر اشیاء چوری کرنے والی خاتون ملزمہ کو گرفتار کر لیا، خاتون ملزمہ کا تعلق گلبہار کے علاقہ جہانگیر آباد سے ہے جو خاتون مسافر سے پرس چوری […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، آرٹس، سائنس اور ایسویٹ ڈگری ان کامرس میں آن لائن رجسٹریشن کے شیڈول میں توسیع کا اعلان

گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسویٹ ڈگری آرٹس، سائنس اور کامرس ایسویٹ ڈگری کے سیشن 2021-23کے لیے آن لائن رجسٹریشن اور امتحانی فیس جمع کرانے کے شیڈول میں توسیع کا علان کردیاہے۔ جمعرات کو ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق شعبہ امتحانات […]

سو ئی گیس کمپنی کا کارنامہ، محنت کش کو 4ماہ کا 4لاکھ41ہزار بل بھجوا دیا، عدم ادائیگی پر کنکشن کاٹ دیا

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد سو ئی گیس کمپنی کا انوکھا کار نامہ،محنت کش کو 4ماہ کا 4لاکھ41ہزار کا بل بھجوا دیا،عدم ادائیگی پر کنکشن کا ٹ دیا۔تفصیل کے مطا بق محنت کش کو 2وقت کا کھانا پکا نا بہت مہنگا پڑ گیا سو ئی […]

امریکی پرائیویٹ فرم کی طرف سے واش ایبل ماسک کے 10کنٹینر ز کاعطیہ، عثمان بزدار نے فری ماسک مہم کا افتتاح کردیا

لاہور(آئی این پی)ہر شہری کیلئے فری ماسک،بزدار حکومت کا شہریوں کو کورونا سے محفوظ رکھنے کیلئے ایک اور احسن اقدام، وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہریوں میں فری ماسک تقسیم کرنے کی مہم کا افتتاح کردیا۔ جمعرات کو وزیراعلیٰ آفس میں فری ماسک تقسیم […]

close