پاکستان بیت المال نے آزاد کشمیر کو بیت المال کا الگ ریجن بنانے کی منظوری دیدی

مظفرآباد(پی آئی ڈی ) 22 جنوری 2022وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی اور چیئرمین وزیر اعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن راجہ منصور خان کی کاوشوں سے پاکستان بیت المال نے آزاد کشمیر کو بیت المال کا الگ ریجن بنانے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر و سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں اتفاق کیا […]

آزاد کشمیر کی حالیہ بارش اور برفباری ، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ایس ڈی ایم، انتظامیہ، محکمہ شاہرات کو الرٹ رہنے کی ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی حالیہ بارش اور برفباری کے دوران ایس ڈی ایم، انتظامیہ، محکمہ شاہرات و دیگر متعلقین کو الرٹ رہنے کی ہدایت۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ہدایت پر سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی موسمی صورتحال کے […]

پی ایس ایل 7، پی سی بی اہلکاروں کے بعد ہوٹل کا عملہ بھی کورونا پازیٹو ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پی ایس ایل 7 میں کام کرنے والے پی سی بی اہلکاروں کے کورونا پازیٹو ہونے کے بعد اب کھلاڑیوں کی رہائش کے لیے بک کیے گئے “بائیو ببل “ہوٹل میں کورونا پھیل گیا،ہوٹل کے 40 ملازمین کورونا سے متاثر ہو […]

فیصل آباد، شوہر اور بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زیادتی، پولیس ڈکیتوں کے ساتھ مل گئی، خاتون نے ملزمان کو پہچان لیا

فیصل آباد (پی این آئی) پنجاب پولیس کی طرف سے نااہلی اور لاپرواہی کا ایک اور کیس سامنے آ گیا ہے جب ایک ڈکیت گروپ کی شوہر اور تین بچوں کی موجودگی میں خاتون سے زيادتی کا انکشاف ہوا ہے، اور کئی ماہ کے بعد […]

ریڈ الرٹ جاری، ہفتے سے پیر تک ہلکی بارش اور شدید برفباری ہو گی

مری (پی این آئی) شدید سردی کی لہر ملک بھر میں جاری ہے اور بالائی علاقے مری میں ایک مرتبہ پھر ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی میں بتایا گیا ہے کہ مری میں ہفتے سے پیر تک شدید برف باری ہو […]

لاش کے ساتھ 124 زہریلےسانپ، لاش کس کی تھی؟ پولیس حکام کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

میری لینڈ (پی این آئی) یہ معاملہ صرف پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں ہی نہیں امریکہ میں بھی ہو سکتا ہے کہ کسی لاش کے ساتھ لپٹے سینکڑوں سانپ پائے جائیں۔ حیرت انگیز طور پر یہ امریکہ کی ریاست میری لینڈ میں ہوا جہاںچارلس […]

پاکستانی فٹ بال کی دستاویزی فلم نے ٹیگور انٹرنیشنل فلم فیسٹول سے ایوارڈ حاصل کر لیا

بولپور (پی این آئی) پاکستانی دستاویزی فلم Barefoot with Godfather of Soccer نے 29 دسمبر 2021 کو مغربی بنگال بھارت کے شہر بولپور میں منعقد ہونے والے ٹیگورانٹرنیشنل فلم فیسٹیول سے ایوارڈ جیت لیا، یہ فلمی میلہ،1913 میں ادب کے پہلے ایشیائی نوبل انعام یافتہ […]

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرارہوگیا، سینئر صوبائی وزیر کا انکشاف

لاہور (آئی این پی) وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ انارکلی میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں کہا کہ راجا بشارت نے مزید بتایا کہ ن لیگ کے رہنما بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی […]

یوریاکھاد کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 12 ٹرکوں سے سینکڑوں پارسلز یوریاکھاد برآمد

کراچی(آئی این پی)کسٹمز حکام کی اسمگلروں کے خلاف کارروائی، 12 ٹرکوں سے بڑی تعداد میں یوریا کھاد کی اسمگلنگ کو ناکام بنادیا گیا. تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کسٹمز چیک پوسٹ درخشاں پر کارروائی کی گئی۔کارروائی کے دوران 12 عدد ٹرکوں میں سے سینکڑوں پارسلز یوریاکھاد […]

گاڑی اور موٹر سائیکل چور گروہ گرفتار،20مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ، نمبروں کی تفصیل جاری کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)اے وی ایل سی، سی آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑیاں اور موٹر سائیکل چور کے 19 کارندوں کو گرفتار کرکے 20 موٹر سائیکل، 03 موٹر سائیکلوں کے پارٹس، ایک گاڑی اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اے وی […]

close