مسئلہ کشمیر پر سب مل کر آگے بڑھیں گے، صدر اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ملاقات میں فیصلہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ مسئلہ کشمیر پر سب […]

وزیراعظم آزادکشمیر کاچیف جسٹس آزادکشمیر راجہ سعید اکرم کی رہائش گاہ پرجا کر ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی رہائش گاہ پر گئے اور ان کے والد راجہ اکرم خان کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم سردار […]

انتظامیہ ،ریسکیو، محکمہ شاہرات، محکمہ برقیات ہائی الرٹ،وزیر اعظم آزاد کشمیر کو رپورٹس بھجوانے کا سلسلہ جاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ہدایت پر آزاد کشمیر میں جاری بارشوں اور برفباری کے سلسلے کے دوران انتظامیہ، ریسکیو، محکمہ شاہرات، محکمہ برقیات سمیت دیگر متعلقہ ادارے ہائی الرٹ۔تمام اضلاع کی انتظامیہ کی جانب سے وزیر اعظم […]

حکومت سے نکل گیا تو زیادہ خطرناک ہوں گا، وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سے نکل گیا تو میں اس سے زیادہ خطرناک ہوں گا۔پاکستان ٹیلی وژن پر انہوں نے عوام کے سوالات کے جواب کے دوران عمران خان نے کہا کہ ہماری پارٹی کی […]

یورپ جانے کے خواہشمند کراچی کے دو شہری بلوچستان میں اغواء کر لیے گئے

کراچی (پی این آئی) یور پ جانے کے خواہشمند کراچی کے د وشہریوں کوبلوچستان کے ضلع کیچ میں پاک ایران سرحدکے قریب سے اغواء کر لیا گیاہے۔طاہر اور افتخار نامی دونوں شہریوں کے اہل خانہ کا بتاناہے کہ ان سے آخری رابطہ کوئٹہ میں ہوا […]

“یہ منہ اور مسور کی دال عدم اعتماد لائیں گے، “شیخ رشید کا اپوزیشن پر کاری وار

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 23 مارچ کو اسلام آباد میں مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے خبردار کیا کہ […]

ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں عتیق کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) راولپنڈی پولیس نےکراچی سے تعلق رکھنے والے ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر میاں محمد عتیق کو لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سابق سینیٹر میاں محمد عتیق اور ان کے ساتھیوں کے خلاف جون 2021 میں […]

وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کو وقت تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کو وقت تبدیل کر دیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان آج سہ پہر عوام سے براہ راست گفتگو کے لیے ٹیلی فون کالز لینے والے ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی […]

گذشتہ رات پاکستان کے کس علاقے میں سال کی سرد ترین رات تھی؟ چونکا دینے والا انکشاف

کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی بلوچستان میں گذشتہ 24 گھنٹے میں اس سال کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ہے،اس دوران بلوچستان کے علاقے کان مہترزئی میں درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

ملک میں اس وقت دہشتگردوں اور ٹارگٹ کلرز کا راج ہے، سابق اتحادی جماعت کے رہنما پھٹ پڑے

پشاور(آ ئی این پی) امیر جماعت اسلامی خیبر پختو نخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ ملک کے حالات حکومت کے ہاتھ سے نکل رہے ہیں،ایک ہفتہ کے دوران ملک میں دہشتگردی کے سات واقعات ہوئے۔جعفر ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش […]

اسلحہ ڈیلر کی دکان کے تالے توڑ نے والا چور گرفتار، کیا برآمد ہوا؟

صوابی(آئی این پی)تھانہ لاہور پولیس نے ایک کارروائی کے دوران اسلحہ ڈیلر کی دکان کے تالے توڑ کر نقب زنی کرنے والا چور گرفتارکرلیا۔ملزم نے رات کی تاریکی میں اسلحہ ڈیلر کی دکان کے تالے توڑ کر مختلف قسم کا اسلحہ ایمونیشن چوری کیا، جس […]

close