کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی کے مزید 3 علاقوںمیں مائیکرو لاک ڈاؤن نافذ

کراچی (آئی این پی)کراچی میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد انتظامیہ نے ضلع جنوبی کے 3 سب ڈویڑنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے ڈویڑنز میں گارڈن، صدر اور سول لائن کے علاقے شامل ہیں اور […]

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا سائبرنیٹ ورک بے نقاب، پاکستان سے گرفتارملزم کے کمپیوٹرسے اہم سراغ مل گئے

کراچی (آئی این پی)کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا سائبرنیٹ ورک بے نقاب ہوا ہے۔ کراچی میں رضویہ کے علاقے سے گرفتارملزم سفیان کے کمپیوٹرسے اہم سراغ مل گئے، پولیس اور حساس اداروں پرمشتمل ٹیم نے ملزم سے مشترکہ تحقیقات شروع کر دیں ۔ […]

تاریخ رقم ہو گئی، جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (آئی این پی)جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی۔جسٹس عائشہ ملک کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں ہوئی‘ حلف برداری کی تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، […]

9 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی، ایکسپو ماس ویکسی نیشن سینٹر کے عملے نے ہڑتال کر دی

کراچی (پی این آئی) کورونا وباء کے سد باب کے لیے ویکیسن لگانے والے مرکز کے کارکنوں کو تنخواہوں کی ادائیگی انتظامیہ پر بوجھ بن گئی ہے لیکن حکومتی ادارے اس حوالے سے ٹس سے مس نہیں ہو رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تنخواہوں کی […]

سعودی عرب کے شہر پر میزائل حملہ، مشرق وسطیٰ کےملکوں میں کشیدگی میں اضافہ

جدہ (پی این آئی) سعودی شہر جوزجان پر میزائل حملہ ہوا ہے جس سے مشرق وسطیٰ میں پائی جانے والی کشیدگی میں اضافہ ہوتا نظر آ رہا ہے۔ اس حوالے سے عرب اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یمن سے حوثیوں نے سعودی شہر […]

مجھے نکالنے کا فیصلہ پارٹی آئین کے خلاف ہے، تحریک انصاف کے باغی رہنما نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد رکنیت ختم کیے جانے پر بھی ہار ماننے کی بجائے ڈٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے اورانہوں نے پارٹی فیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا سے […]

واہگہ کے زمینی راستے سے بھارت 50 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان بھیجے گا، پاکستان نے اجازت دے دی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) بھارت اٹاری واہگہ سے طورخم کے راستے افغان عوام کے لیے 50 ہزار میٹرک ٹن گندم کی امداد بھیجے گا۔ بھارت کے میڈیا نے اس حوالے سے پاکستان سے بھارتی حکومت کی بات چیت کامیاب ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی […]

ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی نے سیاسی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (پی این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے پاکستان میں سیاسی نظام کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ انہوں نے پیپلز پارٹی پر سندھ کی انتظامی، سیاسی اور لسانی تقسیم کا الزام لگادیا ہے۔ ایم کیو ایم […]

پکنک پر گئے 11 بچے راستہ بھٹک گئے، پھر کیا ہوا؟

جمرود (پی این آئی) پشاور سے افغانستان کی جانب جانے والے راستے پر خیبر کی تحصیل جمرود کے پہاڑی علاقے میں پکنک پر گئے گیارہ بچے راستہ بھٹک گئے، بچوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انتظامیہ نے بچوں کو ریسکیو کرلیا۔ […]

موبائل فون کے شوقین افراد کیلئے منی بجٹ میں بُری خبر، کونسا موبائل کتنا مہنگا ہو گیا؟سیلز ٹیکس کتنا لگا؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) ضمنی بجٹ کے اطلاق کے بعد مختلف برانڈ کے امپورٹڈ موبائل فونز کی پی ٹی اے رجسٹریشن کے ٹیکسز میں15 ہزار روپے سے لیکر 70 ہزار روپے تک اضافہ ہوگیا۔ضمنی بجٹ میں بیرون ملک سے آنیوالے200 ڈالر سے زیادہ قیمت والے موبائل […]

خبردار!!احتیاط کیجئے، موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر پڑھ لیں، موٹروے پولیس نے ہدایات جاری کردیں

لاہور (پی این آئی ) موٹر ویز پر مختلف مقامات پر بارش کے باعث موٹر وے پولیس کی جانب سے مسافروں کو اہم ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ترجمان موٹر ویز پولیس کے مطابق موٹر ویز کے مختلف مقامات پر بارش اور بوندا باندی […]

close