کشمیریوں پر مظالم، برطانوی قانونی فرم نے لندن میٹرو پولیٹن پولیس کو درخواست دے کر بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں اسٹوک وائٹ نامی قانونی فرم نے لندن میٹروپولیٹن پولیس کے جنگی جرائم یونٹ میں درخواست جمع کراتے ہوئے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ قانونی فرم نے مؤقف اختیار کیا […]

پاکستان میں تھانے کا ایس ایچ او بننے کے لیے کون سی ڈگری لازمی ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے فوجداری قوانین میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں اور بہتری کی منظوری دے دی ہے۔ اس مقصد کے لیے ترمیمی مسودہ قانون پارلیمنٹ میں منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ قوانین […]

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بیک وقت پیدا ہونے ایک خاتون کے 6 بچوں میں سے کتنے زندہ ہیں؟

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بیک وقت پیدا ہونے والے 6 بچوں میں سے 4 وفات پاگئے ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا کہنا ہے کہ وفات پانے والوں میں 3 بچیاں اور […]

بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے جمعے سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کرتے ہوئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے جس میں شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیشنگوئی کے مطابق […]

پی ایس ایل 7 کا مفت ٹکٹ حاصل کرنے کا سنہری موقع، شرط کیا ہے؟ کیا کرنا ہو گا؟

لاہور (پی این آئی) جوں جوں پی ایس ایل سیون کے انعقاد کے دن قریب آ رہے ہیں، پاکستانی کرکٹ کے شائقین کا جوش و خروش بڑھتا جا رہا ہے۔ ایسے میں اگر ٹکٹ مفت مل جائے تو وارے نیارے ہو جائیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]

پنجاب میں لاک ڈاؤ ن کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ، ایس او پیز عمل درآمد تیز کرنے کے احکامات جاری

لاہور (آئی این پی) پنجاب میں کورونا وائرس سے بچا کیلئے صوبہ میں لاک ڈاؤ ن کی شرائط میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے، کورونا وائرس پازیٹویٹی شرح کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں پابندیوں کا اطلاق کیا جا رہا، 10 فیصد سے […]

Azad Kashmir Pictures

شہباز شریف کے داماد سے 2 کروڑ 40 لاکھ کی نیب ریکوری، اثاثوں میں کیا کیا شامل ؟

لاہور(آئی این پی) نیب نے سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف سے ریکوریاں شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق علی عمران یوسف کی ملکیت میں 5کمپنیوں میں شیئرز اور 2پلازوں میں اثاثے سامنے آئے۔ نیب لاہور نے ان کی ملکیت ثابت ہونے والی […]

خاتون ڈکیت کی بڑی واردات،حجام کی دکان میں 8افراد سے کر 7موبائل اور نقدی بھی لے گئی، ویڈیو وائرل

لاہور(آئی این پی) اسلام پورہ میں ایک خاتون ڈاکو کی اپنے ساتھی ڈاکو کے ساتھ واردات کی نجی ٹی وی نے حاصل کرلی جس کے مطابق لاہور میں اب لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں بھی ڈکیتی کی وارداتیں کرنے لگ گئی ہیں، اس طرح کا ایک […]

کراچی میں شدید سردی کی لہر آئے گی، درجہ حرارت کہاں تک جائے گا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 48 گھنٹے میں کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا ہے […]

کورنگی میں غیر قانونی عمارتیں،عدالت نے انہدام کی رپورٹ طلب کرلی

کراچی (آئی این پی) کورنگی کے علاقے پی این ٹی ہاؤ سنگ سوسائٹی میں غیر قانونی پورشنز سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، جج کا کہنا تھا کہ آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے موقع پر درخواست گزار […]

سندھ کی سیاست میں تہلکہ، کراچی کے 21 فی صد ووٹوں سے متعلق بڑا انکشاف

کراچی(آئی این پی) ووٹر نظر ثانی عمل 2021 کے دوران کراچی کے 21 فی صد ووٹ کی تصدیق نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق تقریبا سوا لاکھ ووٹرز کا موت یا دیگر وجوہ کے سبب فہرستوں سے اخراج ہوا ہے، جس […]

close