پی ایس ایل سیون کا آغاز آج سے، پہلا ٹاکرا کس کس کے درمیان ہو گا؟

کراچی (پی این آئی) کرکٹ شائقین نے نعرے لگائے اور بگل بجانے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ کراچی میں سُپر لیگ سیون کے لیے میدان سج گیا ہے، دلچسپ مقابلوں کے لیے رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج کراچی میں منعقد ہوگی۔ پی ایس ایل سیون […]

شہباز شریف خصوصی عدالت پہنچ گئے لیکن گاڑی سے نہیں اترے

لاہور (پی این آئی) نون لیگ کے صدر، قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف اور ان کے بیٹے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے سلسلے میں لاہور کی خصوصی عدالت پہنچ گئے۔ احاطہ عدالت پہنچتے ہی […]

جمائمہ نے “پاکستان زندہ باد” کا نعرہ لگا دیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگا دیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے ایک ٹوئٹ کی ہے۔ جمائمہ نے گزشتہ روز ایک ویب بیسڈ ورڈ گیم ’’ورڈل‘‘ کے حوالے سے ٹوئٹ […]

منظور وسان کے نئے خواب نے سیاسی منظر پر تہلکہ مچا دیا، پی ٹی آئی کی حکومت، صدارتی نظام کی بحث، کون کس پارٹی میں جائے گا؟

کراچی (پی این آئی) منظور وسان کے نئے خواب نے سیاسی منظر پر تہلکہ مچا دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے ملکی سیاست کے مستقبل کے حوالے سے اہم پیش گوئیاں کر دی ہیں۔ منظور حسین اپنے سیاسی خوابوں کے […]

پلاسٹک تھیلے کے استعمال اور فروخت پر مکمل پا بندی عائد کر دی گئی

کوئٹہ (آئی این پی)محکمہ تحفظ ما حولیات نے ممانعت استعمال و فروخت پلاسٹک تھیلے آرڈیننس 2001ء اور معزز عدالت عالیہ بلو چستان کے احکامات کے تحت پلاسٹک تھیلے کے استعمال اور فروخت پر مکمل پا بندی عائد کر دی ہے۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ما حولیات […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ائرپورٹس پر بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹینے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ائرپورٹس پر مدد کے لیے ون ونڈو آپریشن کی سہولت فراہم کردی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر ڈی جی سی اے اے نے تارکین وطن کی سہولت کے لئے ون ونڈو آپریشن کا […]

نسلہ ٹاور اگلے کتنے گھنٹے میں مکمل زمین بوس ہو جائے گا؟ 780 گز کا اپلاٹ 1121 گز کا پلاٹ کیسے بن گیا؟تفصیل جاری

کراچی(آئی این پی)سپریم کورٹ کے حکم پر کثیر المنزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو گرانے کا آپریشن اپنے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔14 منزلہ عمارت نسلہ ٹاور کو افرادی قوت اور ہیوی مشینری کے ذریعے توڑ دیا گیا ہے۔ عمارت کے بیسمنٹ اور گراؤنڈ […]

مسلح افراد کا یونیورسٹی پر حملہ، طلبا محصور ہو گئے

ٹنڈو محمدخان(آئی این پی) صوبہ سندھ کے ضلع ٹنڈو محمد خان میں مسلح افراد نے نجی یونیورسٹی پر حملہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہالا میں واقع اسرا یونیورسٹی میں اس وقت صورت حال خطرناک ہوئی جب مسلح افراد اسلحے کے زور پر درسگاہ میں داخل […]

گھر سے سینکڑوں تولے سونے کے بسکٹ ، کنگن، جھمکے اور قیمتی گھڑیاں برآمد، سابق میونسپل کارپوریشن کمشنرسے تفتیش جاری

کراچی(آئی این پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کا کہنا ہے کہ سابق میونسپل کمشنر کورنگی کے گھر سے نقدی اور سیکڑوں تولے سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے، مسرور میمن کیخلاف اب اثاثوں کی تحقیقات بھی ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق سابق میونسپل کمشنر کورنگی مسرور میمن […]

پسند کی شادی کا تنازع، لڑکی کے باپ نے دانتوں سے لڑکے کے والد کی انگلی کاٹ دی

کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پسند کی شادی کے تنازع پر لڑکی کے باپ نے جھگڑے کے دوران دانتوں سے لڑکے کے والد کی انگلی کاٹ دی۔سینئر سپرینٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ویسٹ سہائی عزیز کے مطابق یہ واقعہ پاکستان بازار تھانے […]

close