کاہنہ میں خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کے قتل کا ڈراپ سین، قاتل کون نکلا؟

لاہور(آئی این پی ) کاہنہ میں خاتون ڈاکٹر اور تین بچوں کے قتل کا معاملہ حل ہوگیا، واقعے میں بچ جانے والا بیٹا ہی اہل خانہ کا قاتل نکلا جو کہ آئس کا نشہ کرتا تھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں خاتون […]

اسلام آبادمیں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی، ڈاکوؤں کی شناخت ہو گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) تھانہ گولڑہ کے علاقہ جی تیرہ میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں مرنے والے ڈاکو کی شناخت فیض محمد کے نام سے ہوئی جو افغان باشندہ ہے،زخمی ڈاکو کی شناخت سردار خان کے نام سے […]

وزیر اعظم نے ایم کیو ایم پر لاٹھی چارج اور تشدد کا نوٹس لے لیا , سخت قانونی کارروائی کی جائے گی،عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر لاٹھی چارج اور تشدد کا نوٹس لیا ہے،واقعے کی رپورٹ طلب ،ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]

غیرملکی قرض لینے پر نیشنل سیکورٹی کمپرومائز ہوتی ہے، کمیٹی کوان کیمرہ بریفنگ دی لیکن میراحوالہ دے کر لیک کردیا گیا, ڈاکٹر معید یوسف کا انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کو معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معیدیوسف نے نیشنل سیکیورٹی پالیسی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ نیشنل سیکیورٹی پایسی 7سال میں بنائی گئی،نیشنل سیکیورٹی پالیسی جتنی پبلک ہوچکی اس پر پارلیمنٹ میں بحث […]

شاہد آفریدی کو کورونا ہوگیا، آخری پی ایس ایل میں شرکت مشکوک

کراچی (آئی این پی ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو کورونا ہوگیا ہے، شاہد آفریدی نے ایس او پیز کے تحت ٹیم کیمپ چھوڑ کر گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 میں شرکت […]

مہنگائی کا طوفان تیار، عالمی منڈی میںخام تیل کی قیمت 7 سال میں پہلی بار 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی

لندن (آئی این پی) یوکرین اور روس کے درمیان کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث بدھ کے روز […]

ڈرون اْڑانے پر پابندی عائد کر دی گئی، خلاف ورزی پرجرمانہ اور قید کی سزا ہو گی

ابوظہبی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اْڑانے پر جیل اور بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اْڑانے پر کم سے کم […]

روس اور یورپی ممالک مابین یوکرین تنازعے کے حوالے سے اہم پیش رفت

پیرس (آئی این پی)کئی عرصے سے جاری کشیدگی کے بعد، روس اور یورپی ممالک کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔پیرس میں روس، یوکرین، فرانس اور جرمنی کے مشیران کے طویل مذاکرات ہوئے، روسی مشیر کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے کشیدگی […]

جعلی کورونا سرٹیفکیٹس پر معروف لیبارٹری چغتائی لیب کو سیل کر دیا گیا

لاہور (آئی این پی)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ لاہور نے چغتائی لیب کو سیل کر دیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے ڈائریکٹر بابر بخت قریشی کے مطابق چغتائی لیب بیرون ممالک جانے والے افراد کو جعلی کورونا سرٹیفیکیٹس بنا […]

پاکستان میں غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کا نیٹ ورک چلانے والے 13 ملزمان گرفتار

کراچی /اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حساس ادارے اور ایف آئی اے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے غیر ملکی انٹیلی جنس ایجنسی کا نیٹ ورک پاکستان میں چلانے اور حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ایف آئی اے حکام […]

قومی کرکٹرز بے روزگار ہو گئے، نوکریوں سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی طرف سے ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے جاری کی گئی پالیسی کے مطابق ادارہ جاتی کرکٹ کو ختم کر دیا گیا ہے اور علاقائی ٹیمیں بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ اس حکم […]

close