کراچی(آئی این پی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب منتقل کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق مرادعلی شاہ کا اسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لیجا […]
کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی خطرناک شرح کے دوران شہر کے سب سے بڑے ویکسی نیشن مرکز میں ویکسی نیشن کا عمل معطل ہوگیا، تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے طبی عملے نے ہڑتال کردی۔تفصیلات کے […]
جیکب آباد(آئی این پی)جیکب آباد کی عدالت نے ریونیو کلرک سمیت 25ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے سیکنڈ ایڈیشنل سیشن جج غلام علی کناسرو نے ریونیو کلرک رحمت اللہ کھوسو سمیت 25ملازمین کے خلاف جھگڑے،دھمکیوں […]
سکھر(آئی این پی) بلدیہ اعلیٰ سکھر کے 90لاکھ روپے کہاں گئے، احتساب عدالت نے نیب ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کرلیا، تفصیلات کے مطابق سکھر کی احتساب عدالت کے جج فرید انور قاضی نے سکھر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے میونسپل افسران اور ٹھیکیداروں سمیت 23 […]
حافظ آباد(آئی این پی)کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی نائب صدر امان اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ گذشتہ تین ماہ سے جاری یوریا کھاد کا بحران سنگین ہوتا جا رہا ہے، جو حکومت کی مکمل بے حسی یا کھاد مافیا سے ملی بھگت کا نتیجہ […]
صوابی(آئی این پی) ایشین ڈویلپمنٹ فنڈ سے ایک ارب دو کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والے صوابی مردان دو ریہ روڈ گوہاٹی نہر پر دوسرے پل کی تعمیر کے لیے بنائے گئے کنکریٹ کے بڑے شہتیر اچانک گرنے سے پورا پل زمین بوس ہو […]
کوٹلی سہنسہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے تحصیل سہنسہ میں ایک ارب 15 کروڑ روپے سے زائدمالیت کے بجلی و پانی کے ترقیاتی منصوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر وزیر مال چوہدری اخلاق […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وعدوں سے تکمیل تک کا سفر،وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کوٹلی سے کیا گیا ایک اور بڑا وعدہ پورا کر دیا،کوٹلی کو بگ سٹی کا درجہ مل گیا ، وزیراعظم آزادکشمیر نے تین جنوری کو کوٹلی کو بگ سٹی کا […]
سہنسہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ عوام نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کو ووٹ دیا، آزاد کشمیر کی تعمیر وترقی کا خواب شرمندہ تعبیر کریں گے، ماضی کی زیادتیوں اور محرومیوں کے ازالے […]
کوٹلی سہنسہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کی قیادت میں ہندوستان کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کے سسلسلہ میں سہنسہ میں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں وزراء حکومت چوہدری اخلاق، چوہدری ارشد، اظہر صادق، ملک ظفر، ممبر […]
مظفر آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے 30جنوری بروز اتوار کو کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں قائد ایوان، قائد حزب اختلاف، سابق صدور، […]