لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے فیصل آباد کے تھانہ منصور آباد کی حدود میں کمسن بچی پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وزیراعلیٰ نے بچی پرتشدد کرنے والوں کے خلاف قانون کے […]
لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں ریسکیو1122سروس نے ایک اور سنگ میل عبورکرلیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب کی 79تحصیلوں میں ریسکیو1122سروس کا مرحلہ وار باضابطہ آغازکیا۔پہلے مرحلے میں 11تحصیلوں میں عوام کو ایمرجنسی سرو س کی بروقت فراہمی کیلئے 22 نئی […]
لاڑکانہ(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں 27 فروری کو ہونے والے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے منگل کو بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں اہم اجلاس منعقد ہوا،چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں ہونے […]
سکھر(آئی این پی)سکھر میں پیپلزپارٹی نے فنکشنل لیگ کی وکٹ اڑا دی،فنکشنل لیگ کے صوبائی رہنما سردار سید زاہد شاہ ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل،خورشیدشاہ و ناصر شاہ کی جانب سے شمولیت کا خیر مقدم۔تفصیلات کے مطابق سکھر ضلع میں مسلم لیگ فنکشنل کو متحرک […]
پشاور(آ ئی این پی)محکمہ اوقاف،حج،مذہبی و اقلیتی امور خیبر پختو نخوا نے اقلیتی برادری کی سہو لت اور ان کی شکا یات کے بر وقت ازالے کیلئے چیف سیکر یٹری خیبر پختو نخوا کی خصوصی ہدا یا ت پر ایک ہیلپ ڈیسک تشکیل دیا ہے […]
پشاور(آ ئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین خدائی خدمتگار تنظیم میاں افتخارحسین نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ نے حکمرانوں کو مزید بے نقاب کردیا ہے۔چور راستوں سے اقتدار پر مسلط حکمران راہ فرار ڈھونڈ رہے ہیں۔ماضی کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ہندوستان کی جمہوریت دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے سب سے بڑا فراڈ ہے۔جمہوریت کےدعویدار ہندوستان کا نام نہاد یوم جمہوریہ ہمارے لیے یوم سیاہ ہے۔بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل اطلاعات /چیئرمین ڈیکلریشن کمیٹی راجہ اظہر اقبال کی زیر صدارت مرکزی ڈیکلریشن کمیٹی کا اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایک ہفت روزہ،ایک ششماہی میڈیکل جرنل اور دو پرنٹنگ پریس کو ڈیکلریشن کے اجراء کی منظوری دی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد، چیف سیکرٹری شکیل قادر خان، سیکرٹریز حکومت ارشاد قریشی اور محمد ادریس عباسی ودیگر نے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے محکمہ صنعت و حرفت، سمال انڈسٹریز و اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے اشتراک سے آزادکشمیر میں غربت میں کمی اور بے روزگاری کے خاتمہ کے لیے خود روزگار سکیم کے تحت لوگوں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے انسپکٹر جنرل پولیس سہیل حبیب تاجک نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو امن وامان کی مجموعی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آزادکشمیر میں […]