سابق صدر آزاد کشمیر و امریکہ میں نامزد سفیرمسعود خان کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمودسے ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق صدر آزاد جموں وکشمیر و امریکہ کے لئے نامزد سفیر سردار مسعود خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آبادمیں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر […]

انسانی وسائل کی ترقی پاکستان کی گروتھ سٹریٹجی کا سب سے اہم جزو ہے، عالمی اقتصادی فورم کی پاکستان کی اقتصادی ترقی کے بارے میں مثبت ریٹنگ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے بدعنوانی کے خاتمے،انسانی وسائل کی ترقی،ماحولیات کے تحفظ،صحت کی یکساں خدمات کی فراہمی اور تخفیف غربت کا پروگرام شروع کر کے عالمی لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا ہے۔عالمی اقتصادی فورم نے انسداد بدعنوانی کیلئے نیب کی کوششوں کوسراہا ہے۔ […]

ذمہ دار شخصیت نے فروری میں کورونا کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد نے عوام سے اپیل کی ہے کہ عوام ماسک کا استعمال کریں، سماجی فاصلہ رکھیں کیونکہ اومی کرون کی صورتحال اگر بگڑ گئی تو بہت مشکل ہو گی۔ ڈاکٹر قیصر سجاد […]

کراچی کنگز کے مستقبل کے حوالے سے انضمام الحق نے بڑی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) پی ایس ایل سیون کے شروع ہونے کے ساتھ ہی ٹی وی چینلز پر کھیل کے خصوصی پروگراموں میں کرکٹ پر ماہرین کے تبصرے اور مشورے نمایاں ہوتے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے ایک شو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے […]

ہائیکورٹ نے تمام بند اسکول کھولنے کا حکم دے دیا

حیدرآباد (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے تمام بند اسکول کھولنے کا حکم دے دیا، عدالت نے صوبائی سیکرٹری تعلیم کو یہ حکم ٹنڈوالہٰ یار کے بند اسکولوں کے کیس میں دیا۔ سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد نے سندھ میں بند […]

پاکستانی موٹر ویز پر شرابی ڈرائیوروں کی شامت آ گئی

حیدرآباد (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے تمام بند اسکول کھولنے کا حکم دے دیا، عدالت نے صوبائی سیکرٹری تعلیم کو یہ حکم ٹنڈوالہٰ یار کے بند اسکولوں کے کیس میں دیا۔ سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد نے سندھ میں بند […]

جڑانوالہ، پب جی گیم کھیلتے ہوئے بیٹے نے ماں اور 3 بہن بھائیوں کو قتل دیا

فیصل آباد (آئی این پی)لاہور کے علاقے کاہنہ میں جڑانوالہ کے رہائشی خاندان کے قتل کا ڈراپ سین قا تل بچ جا نے والا بیٹا نکلا،پب جی گیم کھیتے ہو ئے ماں بھا ئی بہنوں کو قتل کیا۔تفصیل کے مطا بق گز شتہ ہفتے لا […]

نجی گیس کمپنی کے کنویں پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق، دوسرے سیکیورٹی گارڈ کو اسلحے سمیت لے گئے

ہنگو(آئی این پی)تحصیل ٹل کے علاقہ ادم بانڈہ میں مول گیس کمپنی کے کنویں پر نامعلوم دہشت گردوں کا حملہ ایک سیکورٹی گارڈ جاں بحق دہشت گرد ایک سیکیورٹی گارڈ صوبیدار عصمت اللہ سمیت اسلحہ بمعہ چار عدد رپیٹر 36عدد کارتوس 12بور سات لے گئے […]

شمالی وزیرستان کے متاثرین کاپرویز خٹک کے دورہ بنوں کے موقع پر ڈھول کی تھاپ پر احتجاج کیا

بنوں (آئی این پی) افغانستان سے واپس آنے والے شمالی وزیرستان کے متاثرین کا مشران سمیت وفاقی وزیر دفاع کے دورہ بنوں کے موقع پر احتجاجی دھرنا وزیر دفاع پرویز خٹک وزیرستان ورکرز کنونشن کے لئے فضل قادر شہید پارک بنوں پہنچے تو متاثرین نے […]

میں نے وزیر اعظم عمران خان کو بھی آگاہ کیا ہے، تنظیم سازی میں کسی کی مداخلت قبول نہیں کروں گا، پرویز خان خٹک کا ورکرز کنونشن سے دبنگ خطاب

بنوں (آئی این پی)وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خان خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اندر گروپ بندی کو نہیں مانتا، اختلاف پیدا کرنیوالے دوسرے پارٹی میں چلے جائیں، کارکنوں کے ساتھ زیادتی کسی بھی صورت برداشت […]

ہائی وے پرخوفناک ٹریفک حادثہ،کار میں سوار 5 افراد جاں بحق،2 خواتین بھی شامل

بدین (آئی این پی) حیدرآباد ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق حیدرآباد ہائی وے پر ضلع بدین سے تلہار جاتے ہوئے تیز رفتار […]

close