وفاقی حکومت کی جانب سے لوہار گلی ٹنل ،25 کلو میٹر بائی پاس روڈ منصوبہ جات کی منظوری ہوچکی ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں پائیدار ترقی کے لیے میگا منصوبے شروع کرچکے ہیں جو خطے کا معاشی اور سماجی نقشہ تبدیل کردیں گے، وفاقی حکومت کی جانب سے لوہار گلی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سےپی ٹی آئی رہنما سردار ارزش کی قیادت میں حلقہ ایل اے ۱۹ پونچھ دو کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے رہنما سردار ارزش کی قیادت میں حلقہ ایل اے ۱۹ پونچھ دو کے وفد نے جموں کشمیر ہاوس میں ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل […]

وزیراعظم آزادکشمیرسے وائس چانسلر نارتھ ہمپٹن یونیورسٹی پروفیسر نک پیٹفورڈ کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے وائس چانسلر نارتھ ہمپٹن یونیورسٹی پروفیسر نک پیٹفورڈ (Nick Petford)نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی، وائس چانسلر نے نارتھ ہمپٹن یونیورسٹی اور آزادکشمیر کی یونیورسٹیوں کو آپس میں منسلک کرنے […]

اس ہفتے کے آخر میں سمندری طوفان ساحلوں سے ٹکرائے گا، ہوائیں 80 کلومیٹر کی رفتار سے چلیں گی، وارننگ جاری کر دی گئی

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں ایک طوفان برطانیہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔ اس طوفان کو ’ملک‘ کا نام دیا گیا ہے۔ طوفان ’ملک‘ کے حوالے سے اسکاٹ لینڈ اور […]

پی ایس ایل سیون کے ٹکٹ خریدنے والوں کے لیے ری فنڈ پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں 12 سال سے کم عمر شائقین کے داخلوں کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بچوں کیلئے خریدے جانے والے ٹکٹوں پر ری فنڈ کرنے کی پالیسی کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ […]

بلاول بھٹو نے وفاقی حکومت پر چوری کا سنگین الزام عائد کر دیا

گمبٹ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر چوری کا سنگین الزام عائد کر دیا ہے۔ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ کے وسیلہ صحت کارڈ کا نام بدل کر صحت انصاف کارڈ رکھا […]

عالمی شہرت یافتہ کرکٹر کے کھیلنے پر 3 سال کی پابندی عائد کر دی گئی

ہرارے (پی این آئی) کرکٹ کے شائقین کے لیے ان کے پسندیدہ کھلاڑیوں کی حرکات کے باعث جرمانے اور پابندیاں تو معمول کی بات ہے لیکن پھر بھی جب عالمی سطح پر ایسا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو اس کی باز گشت دور تک […]

پلاٹوں کے جعلی کاغذات بنانے والا نیٹ ورک بے نقاب، ملزمان کے ہوش اڑا دینے والے انکشافات

کراچی(آئی این پی)شہر قائد میں پلاٹوں کے جعلی کاغذات بنانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے پلاٹوں کی جعلی فائلیں برآمد کرلیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں شاہراہ نورجہاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور کارروائی کے دوران […]

پولیس نے 2ماہ قبل ہونے والے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، مقتول کا اپنا سگا بھائی نکلا، وجہ کیا پتہ چلی؟

ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)صدرپولیس نے 2ماہ قبل ہونے والے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا، واردات کا مرکزی کردار مقتول کا اپنا سگا بھائی نکلا،جائیداد کے تنازعہ پر بھائی کو قتل کیا، ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد۔تفصیلات کے مطابق 11نومبر2021کو تھانہ صدر […]

افغان باشندوں کے جعلی پاکستانی ڈومیسائل بنانے کا انکشاف، انٹی کرپشن حکام حرکت میں آگئے

ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)افغان باشندوں کے جعلی پاکستانی ڈومیسائل بنانے پر محکمہ انٹی کرپشن حکام حرکت میں آگئے،افغان باشندے سمیت متعلقہ تحصیلدار، پولیٹیکل محررو دیگر ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر انٹی کرپشن خیبرپختونخوا امجد علی خان نے چارج […]

بڑے شہرمیں آٹے کا بحران سر اٹھا نے لگا، ڈیمانڈ اور سپلائی میں 8 ہزار من کا فاصلہ، عوام مشکلات کا شکار

فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میں آٹے کا بحران سر اٹھا نے لگا ضلع میں گندم کی ڈیمانڈ 43ہزار من سے زا ئد سپلائی 35ہزار من عوام کو آٹے کی شدید قلت کا سامنا۔ جمعہ کو تفصیل کے مطا بق گندم کے سرکاری کوٹہ میں […]

close