چلاس بابوسر میں ونٹر فیسٹول کے انعقاد کا مطالبہ زور پکڑ گیا، 70فیصد سیاح گیٹی داس بابوسر سے واپسی کا سفر باندھتے ہیں

چلاس (آئی این پی)ہر سال کی طرح رواں سال بھی گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں ونٹرسپورٹس فیسٹول پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے،آئس ہاکی ونٹر سپورٹس فیسٹول سمیت کار ریس،پولو اور حکومتی سطح پر مختلف قسم کے فیسٹول کا انعقاد کیا جاتا ہے […]

پولی کلینک ہسپتال کا عملہ کورونا کا شکار، او پی ڈیز بندسی ڈی اے ہسپتال میں نرسنگ اسٹاف اور عملے کے کتنے افراد پازیٹو ہو گئے؟

اسلام آباد(آئی این پی)پولی کلینک اسپتال کا عملہ کورونا کا شکار ہوگیا ہے۔پولی کلینک کے ترجمان نے بتایا کہ پولی کلینک اسپتال میں 100 سے زائد کورونا کیسز سامنے آنے پر پولی کلینک اوپی ڈی بند کردی گئی ہے، کلینک کی صرف ایمر جنسی سروس […]

کورونا کے حملے خطرناک ہو گئے، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات سمیت ڈی سی آفس کا پورا عملہ کوروناکا شکار

اسلام آباد(آئی این پی)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات سمیت ڈی سی آفس کا پوراسٹاف کورونا زد میں آگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات سمیت ڈی سی آفس کا پوراسٹاف کورونا وائرس کا شکار ہوگیا۔خیال رہے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات […]

ہیروئن سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی، 2خواتین گرفتار،860کلو منشیات برآمد

پشاور(آ ئی این پی)سیکریٹری ایکسائز سید حیدر اقبال اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا ر محمود اسلم وزیرکی ہدایت پرجاری انسداد منشیات مہم میں قریب احمد سرکل آفیسر تھانہ ایکسائز ملاکنڈ ریجن کی زیر نگرانی ایکسائز انٹیلی جنس بیورو سے […]

پی ٹی آئی رہنما دن دیہاڑےقتل، فائرنگ کے بعد کار گہری کھائی میں جا گری، پولیس نے قتل کی وجہ بتا دی

باجوڑ (آ ئی این پی) باجوڑ، عوامی نیشنل پارٹی کا سابقہ تحصیل صدر ملک شاہ خالد اور پی ٹی آئی کے کونسلر ملک سمیع اللہ دن دیہارٹے قتل۔جمعہ کے دن دوپہر 12:30بجے ضلع باجوڑ کے تحصیل خار علاقہ یوسف آباد میں مسلح افراد نے گاڑی […]

بلوچستان کے تھانوں میں اسٹیشنری فراہمی کا آغاز، تھانہ کلچر کو تبدیل کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا

جعفر آباد (آئی این پی)انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر رائے (ہلال امتیاز) نے کہا کہ بلوچستان بھر کے تمام تھانوں میں اسٹیشنری کی مد میں تمام ضروری سامان کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا گیا۔ جمعہ کو تھانہ کلچر تبدیلی ویژن کے مطابق […]

معاہدے کی پاسداری نہیں کی گئی تو احتجاج، دوبارہ دھرنے کا آپشن موجود ہے، ہم اعلان کرکے وزیر اعلیٰ ہاؤس پر دھرنا دیں گے، بڑی دہمکی دے دی گئی

کراچی(آئی این پی)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی تاریخی جدو جہد اور سندھ اسمبلی پر محیط احتجاجی دھرنے کے باعث سندھ اسمبلی پر 29دن پر محیط احتجاجی دھرنے کے باعث سندھ حکومت کا بلدیاتی قانون میں تبدیلی و […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کی ہدایات پر سپریم کورٹ میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لئے حکمنامہ جاری کر دیا گیا ، فوری نافذالعمل ہو گا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی ہدایات پر سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لئے تفصیلی ہدایات پر مبنی حکمنامہ جاری کر دیا گیا جو فوری نافذالعمل […]

محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر کے زیر اہتمام کرونا ویکسین بوسٹر ڈوز لگوانے کا عمل جاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر کے زیر اہتمام کرونا ویکسین بوسٹر ڈوز لگوانے کا عمل جاری۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ فیاض علی عباسی کی ہدایت پر جمعہ کے روز سیکرٹریٹ پی پی ایچ اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ میں بوسٹر […]

سات دہائیاں گزرگئیں اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل نہ ہو سکا، وزیراعظم آزاد کشمیرکی یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامیناراسے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی انتہا کر دی، نہ صرف کشمیری میڈیا کو دبایا جا رہا ہے بلکہ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ابدالی ہاؤس آمد، وزیرصحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی سے اظہار افسوس

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ابدالی ہاؤس آمد،وزیرصحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی سے ان کے تایا کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ اس موقع پر وزیر مال چوہدری اخلاق،وزیر ہائیر ایجوکیشن ظفر ملک،چیئر مین […]

close