کراچی(آئی این پی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے دعا منگی اغواء کیس کے ملزم کے فرار ہونے کے معاملے میں غفلت کے مرتکب گرفتار سٹی کورٹ لاک اپ انچارج سب انسپکٹر قمرالدین کی ضمانت منظور کر لی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ملزم سب انسپکٹر قمر […]
سکھر(آئی این پی)صالح پٹ کے صحرائی علاقے میں اونٹوں کا میلہ سج گیا،میلے میں ملک بھر سے اعلیٰنسل کے اونٹ شامل،اونٹوں کا رقص اور دوڑ بھی منعقد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سکھر ضلع کی تحصیل صالح پٹ کے صحرائی علاقیمیں اونٹوں کے میلے […]
سکھر(آئی این پی)خیرپورپولیس ٹریننگ سینٹر میں کورونا ویکسی نیشن لگنے سے اہلکاروں کی حالت خراب ہونے کا معاملہ،محکمہ صحت کی غفلت سامنے آگئی،ڈاکٹر سمیت محکمہ صحت کے پانچ اہلکار ذمہ دار قرار،کمپلین سیل انچارج نے رپورٹ ڈی آئی جی سکھر کو پیش کردی،ذمہ داروں کے […]
کرچی(آئی این پی) وفاقی وزیر اسد عمرنے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی سندھ میں حکومت نہیں بچے گی جو کچھ پیپلزپارٹی کی حکومت نے کراچی کے ساتھ کیا لوگ منافع سمیت لوٹائیں گے،کراچی میں جدیدٹرانسپورٹ کانظام نہیں تھا لیکن آج کراچی کے لوگ گرین لائن […]
مالاکنڈ (آئی این پی)جمعیت علما ئے اسلام(ف) نے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرادی۔سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ سینیٹر فدا محمد کے بیٹے احتشام خان نے جے یوآئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے، احتشام خان آج اتوار کو مالاکنڈ میں تقریب میں […]
چکوال(آئی این پی) معروف شاعر راجہ شیر علی عاطف اچانک دماغ کی شریان پھٹ جانے سے انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات بلڈ پریشر تیز ہونے پر انہیں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔ […]
کوئٹہ (آئی این پی)ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کیچ حبیب اللہ دشتی نے کہا ہے کہ گوادر میں کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد گوادر فٹ بال اسٹیڈیم نے لوگوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیاہے اان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز بابا میر غوث بخش […]
کوئٹہ (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے رہنماؤں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی منظم اور فعال جماعت ہے، آنے والے بلدیاتی انتخابات کیلئے کارکن تیاریاں شروع کریں پارٹی میں بنیادی یونٹس ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں آئے روز جوق […]
کوئٹہ (آئی این پی)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ قائد جمعیت و سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کا دورہ شیڈول کے مطابق ہوگا جس کے بلوچستان کی سیاست پر مثبت اثرات مرتب […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی طرف سے 30جنوری اتوار صبح 10:30بجے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں آزادکشمیر کے قائد ایوان، قائد حزب اختلاف، تمام […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے برطانیہ کے شہر لیڈزکی سٹی کونسل کے لارڈ میئر اصغر خان کی ایوان صدر کشمیرہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر […]